جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲ ۵جولائی

جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ 2 جنگجو معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگجوﺅں کی نقل و حمل کے بارے میں مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج کی 29 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے بس اسٹاپ چک تاپر کے نزدیک ناکہ لگا دیا۔

ترجمان نے کہا کہ اس دوران دو مشکوک افراد جو چک تاپر سے مین روڈ کریری کی طرف آ رہے تھے ، نے سیکورٹی فورسز کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم دونوں کو دھر لیا گیا۔

بیان میں کہا گیا”تلاشی کے دوران ان (گرفتار شدگان) کی تحویل سے 2 چینی ساخت کے پستول، 2 پستول میگزین، 14 گولیاں، 1 آئی ڈی کارڈ اور ایک آدھار کارڈ کی زیراکس کاپی بر آمد کی گئی“۔

پولیس بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت دائم مجید خان ولد عبدالمجید خان ساکن چک پنجی گام بانڈی پورہ اور عبیر طارق ولد طارق احمد خان ساکن وترنی پھلوان پورہ پنجی گام بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔

پولیس ترجمان نے کہا”تفتیش کے دوران دونوں نے لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ ہونے اور ضلع میں ٹارگیٹ ہلاکتیں انجام دینے کے لئے ہتھیار جمع کرنے کا اعتراف کیا“۔

پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کریری میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں۲نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں۳گرفتار:پولیس

Next Post

سانبہ : منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، در انداز ہلاک: بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
سانبہ : منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، در انداز ہلاک: بی ایس ایف

سانبہ : منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، در انداز ہلاک: بی ایس ایف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.