ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سانبہ : منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، در انداز ہلاک: بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سانبہ : منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، در انداز ہلاک: بی ایس ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲۵جولائی

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر منشیات اسمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بناکر ایک پاکستانی در انداز کو گولی مار کرہلاک کر دیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ایک بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر ایس ایم پورہ پوسٹ کے نزدیک پیر اور منگل کی درمیانی شب بی ایس ایف اہلکاروں نے مشکوک نقل و حمل دیکھی۔

ترجمان نے کہا”جب مشتبہ در انداز نے مسلسل وارننگز کی طرف توجہ نہیں دی تو بی ایس ایف جوانوں نے گولی چلائی جس کے نتیجے میں ایک در انداز کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جس کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا“۔

ترجمان نے بتایا کہ مہلوک پاکستانی اسمگلر کی لاش کے نزدیک قریب چار کلو وزنی مشتبہ منشیات بی بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری

ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

سمارٹ سٹی:شبانہ بارشوں سے پولو ویو مارکیٹ کے کچھ دکانوں میں پانی داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر میں مختصر دورانیہ کی بارشوں سے سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

سمارٹ سٹی:شبانہ بارشوں سے پولو ویو مارکیٹ کے کچھ دکانوں میں پانی داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.