جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ میں بارشوں سے دو مکانات دب گئے‘ تین ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کٹھوعہ میں بارشوں سے دو مکانات دب گئے‘ تین ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۱۹ جولائی

کٹھوعہ ضلع کے بنی علاقے میں شدید بارش کے بعد دو مکانات گرنے سے تین افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، حکام اور اطلاعات نے بدھ کو بتایا۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

حکام نے بتایا کہ بنی کے سرجن موڑہ ارود بلاک میں مشتاق احمد اور عبدالقیوم کے دو مکان شدید بارش کی وجہ سے گر گئے۔ انہوں نے بتایا کہ بچوں سمیت پانچ افراد ان گھروں کے نیچے دب گئے اور تین افراد کی لاشیں جن میں سے ایک کی شناخت محمد عارف ولد عبدالقیوم کے نام سے ہوئی ہے پولیس اور مقامی رضاکاروں سمیت ریسکیورز نے اب تک نکال لیا ہے۔

ایس ایس پی کٹھوعہ شیودیپ سنگھ جموال نے ملبے سے لاشوں کی برآمدگی کی تصدیق کی اور ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ بڑے پیمانے پر بچاو¿ آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو دیگر افراد کی ہلاکت کا بھی خدشہ ہے۔

دریں اثنا، ایک خاتون جس کی شناخت نسیمہ بیگم زوجہ محمد رفیق کی مانڈھوٹہ تحصیل بنی کے طور پر ہوئی ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہو گئی، حکام نے بتایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ساتویں جماعت کے طالب علم اجے سنگھ ولد مرحوم موہنیر سنگھ کی سیٹی تحصیل کی لاش اس کی رہائش گاہ کے قریب بنی میں ایک اور مٹی کے تودے کے ملبے سے برآمد ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ، ایک شخص شام لال ولد تارا چند جو بنی کی تحصیل بھولاری میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دب گیا اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

ایس ڈی ایم بنی ستیش کمار نے جی این ایس کو بتایا کہ دوسرے علاقوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاعات ہیں اور امدادی ٹیموں اور اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۱۴۴۴ھ:عازمین حج کا پہلا قافلہ سرینگر ہوائی اڈے پر پہنچا

Next Post

پلوامہ : محکمہ جنگلات کے دو ملازمین فائرنگ سے زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی

پلوامہ : محکمہ جنگلات کے دو ملازمین فائرنگ سے زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.