جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حج۱۴۴۴ھ:عازمین حج کا پہلا قافلہ سرینگر ہوائی اڈے پر پہنچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-19
in اہم ترین
A A
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۱۸جولائی
فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد جموںکشمیر سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق منگل کی صبح عازمین حج کا پہلا قافلہ سرینگر ہوائی اڈے پر پہنچا۔انہوں نے کہا کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد منگل کے روز۶۳۰عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ سعودی عرب سے دو پروازوں میں سری نگر ہوائی اڈے پر پہنچا۔
سعودی عرب سے سرینگر کیلئے حج پروازیں۲؍اگست تک جاری رہیں گی۔
سری نگر ہوائی اڈے پر پہنچنے پر صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری، ضلع مجسٹریٹ بڈگام اشوک لبرو اور پولیس و سول انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے علاوہ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، رکن پارلیمان حسنین مسعودی نے حجاج کرام کا پرتپاک استقبال کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا’’مجھے خوشی ہوئی حاجی صاحبان فریضہ ادائیگی کے بعد اپنے گھر واپس پہنچے ‘‘۔ان کا مزیدکہنا تھا’’مجھے امید ہے کہ ان کی دعائوں سے ملک اور ریاست کو فائدہ ہوگا‘‘۔
سرینگر ہوائی اڈے پر حجاج کرام کے احباب و اقارب کی بڑی تعداد جمع تھی جو اپنے رشتہ دار حاجی صاحبان سے بغلگیر ہو رہے تھے ۔
دریں اثنا متعلقہ حکام نے عازمین حج کی واپسی کیلئے تمام تر انتظامات کئے ہوئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ امسال جموں و کشمیر سے۱۲ہزار۶۷عازمین حج کیلئے روانہ ہوئے تھے جن میں۶۶۹۸مرد‘۵۳۶۹ خواتین شامل تھیں۔ علاوہ ازیں اس سال۱۱۱ خواتین نے بغیر محرم کے فریضہ حج انجام دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یو ٹی کا نوجوان نیا خواب دیکھ رہا ہے ‘

Next Post

کٹھوعہ میں بارشوں سے دو مکانات دب گئے‘ تین ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
کٹھوعہ میں بارشوں سے دو مکانات دب گئے‘ تین ہلاک

کٹھوعہ میں بارشوں سے دو مکانات دب گئے‘ تین ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.