جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوگوں کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح:اوساتھی

’فورسزسیکورٹی بڑھانے کیلئے جدید ترین آلات سے لیس‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-14
in اہم ترین
A A
یاترا ہو یا نہ ہو لوگوں کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح: ڈی آئی جی سی آر پی ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
سی آر پی ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل(ڈی آئی جی) الوک اوساتھی کا کہنا ہے کہ شری امرناتھ جی یاترا کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سی آر پی ایف اہلکاروں کو بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نیم فوجی دستے کشمیر میں سیکورٹی گرڈ کو بڑھانے کیلئے جدید ترین آلات سے لیس ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے ۔
ڈی آئی جی نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
الوک نے کہا’’ہم لوگوں کی خدمت کے لئے سال بھر چوبیس گھنٹے تعینات رہتے ہیں یاترا کے پیش نظر سی آر پی ایف جوانوں کو بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ہمارے جوان جدید آلات سے لیس ہیں اور جنوبی کشمیر کے علاقوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں‘‘۔
یاترا کو کوئی خطرہ لاحق ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پرڈی آئی سی نے کہا’’یاترا کو کوئی مخصوص خطرہ لاحق نہیں ہے یاترا ہو یا نہ ہو لوگوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ ہم سال بھر چوبیس گھنٹے اس پر لگے رہتے ہیں اور ہمارے جوان آرام نہیں کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا’’میں یقین دلاتا ہوں کہ ہم لوگوں کی خدمت کیلئے لگے ہوئے ہیں‘‘۔
ڈی آئی جی نے کہا کہ ٹریفک بڑھ گیا ہے اور ہمارے جوان یاترا کانوائے کے بلا خلل نقل و حمل کو یقینی بنانے کیلئے ٹریفک کو منظم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا’’مقامی لوگ ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کر رہے ہیں اور یاتریوں کو پانی فراہم کر رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں اور پلوامہ میں چھاپوں کے دوران ڈیجیٹل مواد ضبط:ایجنسی

Next Post

’دہشت گرد ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کررہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

’دہشت گرد ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کررہے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.