منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں اور پلوامہ میں چھاپوں کے دوران ڈیجیٹل مواد ضبط:ایجنسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-14
in اہم ترین
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے ملی ٹینٹ سازش کیس کی تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے جمعرات کے روز پاکستان کی حمایت یافتہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ ہائبرڈ ملی ٹینٹوں، بالائی ورکروں اور سہولیت کاروں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے ۔
این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کے روز تفتیشی ایجنسی نے شوپیاں، اونتی پورہ اور پلوامہ میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے ۔
ترجمان نے کہاکہ تحقیقاتی ایجنسی نے نئی تشکیل شدہ ملی ٹینٹ تنظیموں جن میں ٹی آر ایف، یونائٹیڈ لبریشن فرنٹ جموں وکشمیر، مجاہدین غزو تہ الہند ، جموں وکشمیر فریڈم فائٹرس، کشمیر ٹائیگرس ، پی اے اے ایف وغیرہ شامل ہیں سے وابستہ ہائبرڈ ملی ٹینٹوں سہولیت کاروں اور مد د گاروں کے گھروں پر چھاپے ڈالے ۔یہ ذیلی تنظیمیں لشکر طیبہ ، جیش، حزب المجاہدین، البدر ، القاعدہ وغیرہ جیسی کالعدم پاکستانی حمایت یافتہ جماعتوں سے وابستہ ہیں۔
این آئی اے ترجمان نے مزید بتایا کہ تلاشی کارروائی کے دوران ڈیجیٹل مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ تلاشی کارروائی کے دوران این آئی اے نے بڑی مقدار میں مجرمانہ ڈیٹا پر مشتمل کئی ڈیجیٹل آلات برآمد کئے ، جس سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی ہے ۔
این آئی اے نے ملی ٹینٹ سازش کیس۲۱جون۲۰۲۲کو درج کیا تھا اور اس کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے جموں و کشمیر میں سٹکی بم، آئی ای ڈیز اور چھوٹے ہتھیاروں وغیرہ سے پرتشدد دہشت گردانہ حملے کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کے ذریعے سازشیں رچانا بھی شامل ہیں۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان کی حمایت یافتہ تنظیمیں جموںکشمیر امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے کی خاطر مقامی نوجوانوں کو بنیاد پرستی کی اور راغب کرنے اور بالائی ورکروں کو متحرک کرنے میں بھی مصروف ہیں۔
ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران منکشف ہوا ہے کہ اس سازش کے پیچھے پاکستان میں مقیم لوگ دہشت پھیلانے اور تخریبی سرگرمیوں کو انجام دینے کی خاطر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کر رہے ہیں، وہ وادی کشمیر میں اپنے ایجنٹوں اور کارکنوں کو اسلحہ وگولہ بارود، دھماکہ خیز مواد، منشیات وغیرہ پہنچانے کی خاطر ڈرون کا بھی استعمال کر رہے تھے ۔
ان کے مطابق دہشت گرد سازش کیس کا تعلق ممنوع تنظیموں کی طرف سے جسمانی اور سوشل میڈیا کے ذریعے جموں وکشمیر میں سٹکی بموں ، آئی ای ڈیز اور چھوٹے ہتھیاروں سے پر تشدد دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے کی منصوبہ بندی سے ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے مجبور ہو کر گھر سے دفتر پیدل چلنا پڑا:عمر عبداللہ

Next Post

لوگوں کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح:اوساتھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
یاترا ہو یا نہ ہو لوگوں کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح: ڈی آئی جی سی آر پی ایف

لوگوں کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح:اوساتھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.