بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کی واشنگ مشین الیکشن سے پہلے اوور ٹائم کام کر رہی ہے : سنجے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے منگل کو بدعنوانی کے معاملے پر بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی واشنگ مشین انتخابات سے قبل اوور ٹائم کام کر رہی ہے ۔
مسٹر سنگھ نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں بھوپال میں ضمانت دی تھی کہ وہ ہر بدعنوان شخص کے خلاف کارروائی کریں گے اور اب وہ بی جے پی کی قیادت والی حکومت میں ایسے لوگوں کو وزیر بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اجیت پوار پر 70,000 کروڑ روپے کے گھپلے کا الزام لگایا، لیکن اب انہیں مہاراشٹر کا نائب وزیر اعلیٰ بنا دیا ہے ۔
انہوں نے بی جے پی پر انہی این سی پی لیڈروں سے ہاتھ ملانے پر تنقید کی جن پر وزیر اعظم نے چند دن پہلے بدعنوانی کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے کئی لیڈروں کو مسٹر مودی کی ‘واشنگ مشین’ سے صاف کرایا گیا ہے ۔
انہوں نے الزام لگایا کہ یہ واضح ہے کہ مودی حکومت بدعنوان لیڈروں کو پارٹی میں شامل کرنے کے لئے ای ڈی ۔سی بی آئی کا استعمال کر رہی ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان ایجنسیوں کا استعمال ہر ان چیزوں کو تباہ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے جو ہندوستان کو جمہوری بناتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی حکومت آئی اے ایس افسران کو مرکزی ڈیپوٹیشن کی سہولت فراہم کرے : جتیندر سنگھ

Next Post

مرکز سے راجستھان کو 5600 کروڑ کے سڑک پروجیکٹ کا تحفہ ملا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

مرکز سے راجستھان کو 5600 کروڑ کے سڑک پروجیکٹ کا تحفہ ملا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.