بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکز سے راجستھان کو 5600 کروڑ کے سڑک پروجیکٹ کا تحفہ ملا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی//سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے راجستھان کے پرتاپ گڑھ میں 5600 کروڑ روپے کے 11 نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
مسٹر گڈکری نے منگل کو ٹویٹ کیا، "راجستھان کے پرتاپ گڑھ میں 5600 کروڑ روپے کے 11 نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔”
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گڈکری نے کہا کہ 219 کلو میٹر لمبی جنچار قومی شاہراہوں کا افتتاح کیا گیا ان پروجیکٹوں کی تخمینہ لاگت 3,775 کروڑ روپے ہے ۔
انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ 48 کے کشن گڑھ سے گلاب پورہ سیکشن تک 6 لین کا یہ منصوبہ اجمیر اور بھیلواڑہ اضلاع کی اقتصادی اور سماجی ترقی کو تقویت دے گا۔ گلاب پورہ سے چتور گڑھ سیکشن کو 6 لین کا بنانے سے ادے پور، جے پور اور بھیلواڑہ اور چتور گڑھ اضلاع کے کوٹا علاقوں کے درمیان رابطہ مضبوط ہوگا۔ فتح نگر میں قومی شاہراہ 162A پر 4 لین والے آر او بی کی تعمیر سے ریلوے کراسنگ پر ٹریفک جام کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ سی آر آئی ایف کے تحت منڈریال میں آج چمبل ندی پر ہائی لیول پل کی تعمیر کے کام کی شروعات کی گئی اس پل کی تعمیر سے منڈریال کرولی اور مدھیہ پردیش کے سبل گڑھ کے درمیان کنیکٹیوٹی برقرار رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کی واشنگ مشین الیکشن سے پہلے اوور ٹائم کام کر رہی ہے : سنجے

Next Post

روس نے یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنا دیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

روس نے یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنا دیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.