اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سابق ایم ایل اے کیخلاف ریپ کیس میں پولیس تحقیقات پر روک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے حال ہی میں سابق رکن قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے ) شعیب لون کے خلاف درج ایک ریپ کیس میں پولیس تحقیقات پر روک لگا دی ہے ۔
سابق رکن اسمبلی کے خلاف یہ کیس ایک خاتون نے درج کیا تھا جو ان کی اہلیہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے ۔
جسٹس راجنیش اوسوال نے کہا کہ متاثرہ کے بیان کی ریکارڈنگ کو چھوڑ کر تحقیقات پر روک لگا دی جائے گی۔
ہائی کورٹ حکمنامے میں کہا گیا’’اعتراضات سے مشروط اور بینچ کے سامنے اگلی سماعت کی تاریخ تک،استغاثہ کے بیان کی ریکارڈنگ کے بجز تحقیقات پر روک ہوگی‘‘۔
عدالت تعزیرات ہند کی دفعہ۳۷۶(ریپ)‘۳۴۲(غلط طریقے سے قید) اور۵۰۶(مجرمانہ دھمکی) کے تحت درج ایک ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست کی سماعت کر رہی تھی۔
یہ ایف آئی آر پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک خاتون نے درج کی تھی جس نے شعیب لون کی اہلیہ ہونے کا دعویٰ کیا۔
شعیب لون کے وکیل کا دعویٰ ہے کہ یہ ایف آئی آر سابق ایم ایل اے کو ہراساں کرنے کے لئے درج کیا گیا ۔
دوسری جانب سرکاری وکیل جہانگیر احمد ڈار نے تفصیلی جواب داخل کرنے کی مہلت مانگی ہے اور کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے شکایت کنندہ کو بار بار بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیش ہونے کی درخواست کی گئی لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں۔
عدالت نے شکایت کنندہ کے نام نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاترا کا راستہ۱۵جون تک تیار ہو جائے گا

Next Post

انسداد تجاوزات مہم :کٹھوعہ میں شاپنگ پال منہدم ، لوگوں سراپا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہمہامہ بڈگام میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا : محکمہ مال

انسداد تجاوزات مہم :کٹھوعہ میں شاپنگ پال منہدم ، لوگوں سراپا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.