اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ:پہلے۵مہینوں ۲۱۷منشیات فروش گرفتار

کروڑوں روپے مالیت کا نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے۵ مہینوں کے دوران ۱۴۴کیس درج کرکے۲۱۷منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے کروڑوں روپے مالیت کا نشہ آور مود بر آمد کیا ہے ۔
پولیس کے مطابق۱۹۴منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جبکہ ۲۳منشیات فروشوں پر پی آئی ٹی/ این ڈی پی اسی / پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدگان میں۲۵؍انتہائی مطلوب منشیات فروش شامل ہیں۔
بارہمولہ پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے سال رواں کے پہلے۵مہینوں کے دوران۱۴۴کیس درج کرکے۲۱۷منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مود بر آمد کیا ہے ۔
ان پانچ مہینوں کے دوران بر آمد شدہ ممنوعہ نشہ آور مواد کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس دوران۴۱ء۳کروڑ روپے مالیت کا۶۵۲ء۳کلو گرام برائون شوگر‘۱۴ء۳کروڑ رویے مالیت کا۱۴۹ی۲کلو گرام ہیرائن‘۱۰ء۳۶لاکھ روپے مالیت کا۰۲۴ء۸کلو گرام چرس اور۹۱ء۳۴لاکھ روپے مالیت کا۹۲ء۶۹کلو گرام خشخاش بر آمد کیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے سال رواں کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران۹۰ء۴۳لاکھ رویے نقدی بر آمد کئے گئے جبکہ ۱۵گاڑیوں کو بھی ضبط کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مئی میں۵۷ء۱لاکھ کروڑ کا ریکارڈ جی ایس ٹی کلکشن

Next Post

بارہمولہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے افتتاح پر مودی خوش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

بارہمولہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے افتتاح پر مودی خوش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.