جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ضلع کپوارہ میں ۱۴غیر حاضر ملازمین معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in مقامی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

کپواڑہ//
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کپواڑہ ڈاکٹر ڈویفوڈ ساگر دتاترے نے آج مختلف سرکاری دفاتر کا اچانک معائنہ کیا تاکہ اے سی ڈی آفس، اے سی پی آفس، ایگزیکٹیو انجینئر آر ای ڈبلیو، تحصیلدار آفس کپواڑہ، جے کے ای ڈی آئی سمیت افسران کی حاضری کی جانچ کی جاسکے۔
اچانک دورے کے دوران ڈی سی نے ۱۴؍اہلکاروں کو غیر مجاز طور پر اپنی ڈیوٹیوں سے غیر حاضر پایا اور انہیں معطل کر دیا۔ ان اہلکاروں میں محکمہ دیہی ترقی کے۱۱؍اور تحصیلدار آفس کپواڑہ کے ۳؍اہلکار شامل ہیں۔
دورے کے دوران ڈی سی نے محکموں کی طرف سے کئے گئے کام کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ انہوں نے افسران اور ملازمین پر بھی زور دیا کہ وہ اپنی ڈیوٹی میں وقت کی پابندی کریں۔
ڈی سی نے تحصیل آفس کپواڑہ کے ریکارڈ روم کا بھی معائنہ کیا جس کے دوران انہوں نے پرانے ریکارڈ کو طریقہ کار کے مطابق ٹھکانے لگانے کی ہدایت دی تاکہ تازہ ترین ریکارڈ کی دیکھ بھال کیلئے مناسب جگہ مہیا کی جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

املاک ضبط یا منہدم کرنے کیلئے زائد از سو عسکریت پسندوں کی فہرست تیار

Next Post

’ہماری فضائیہ ملک کی سلامتی میں مضبوط دیوار کی طرح کھڑی رہی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ

’ہماری فضائیہ ملک کی سلامتی میں مضبوط دیوار کی طرح کھڑی رہی ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.