جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجیہ سبھا کی تجویز کردہ ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل لوک سبھا میں منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in اہم ترین
A A
سستا کیا اور مہنگا کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

نئی دہلی//
جے پی سی کیلئے اپوزیشن کے زبردست مطالبے کے درمیان راجیہ سبھا کی طرف سے پیش کی گئی ترمیم کی تجویز کے ساتھ مالیاتی بل ۲۰۲۳لوک سبھا میں منظور کرلیا گیا۔
جیسے ہی پریزائیڈنگ آفیسر رما دیوی نے التوا کے بعد چار بجے ایوان کی کارروائی شروع کی تو اپوزیشن کے ارکان نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر کرسی کے سامنے نعرے بازی شروع کردی۔
ہنگامہ آرائی کے درمیان اہم کاغذات میز پر رکھے ۔ فینانس بل ۲۰۲۳؍اپوزیشن کے نعرے کے درمیان راجیہ سبھا کی طرف سے پیش کی گئی ترمیم کی تجویز کے ساتھ منظور کیا گیا۔ اس کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
اس سے پہلے جیسے ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی شروع کی تو اپوزیشن ارکان ہنگامہ کرتے ہوئے نشست گاہ کی طرف بڑھ گئے ۔ سپیکر نے کہا کہ وہ ایوان کو باوقار طریقے سے چلانا چاہتے ہیں اور فوری طور پر ایوان کو چار بجے تک ملتوی کر دیا۔
اپوزیشن ارکان کالے کپڑے پہن کر ایوان میں آئے ۔ اس دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے کچھ کاغذات آسن کی طرف پھینکے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی کا یو ٹی میںبجلی صوتحال کا جائزہ

Next Post

شب قدر ۱۷اپریل کو منائی جائیگی :مفتی اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھہی اشیائے خوردنی کی قیمتیں آسمان پر

شب قدر ۱۷اپریل کو منائی جائیگی :مفتی اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.