منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

عسکریت پسندی کےلئے استعمال :بانڈی پورہ میں دو مکانات منسلک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-20
in ٹاپ سٹوری
A A
عسکریت پسندی کےلئے استعمال :بانڈی پورہ میں دو مکانات منسلک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

بانڈی پورہ/20 مارچ

جموں کشمیر پولیس نے پیر کے روز شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے گنڈ پورہ،رامپورہ اور چٹی بنڈے گاو¿ں میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے لیے دو رہائشی مکانات کو منسلک کیا۔

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

ایک اہلکار کے حوالے سے ایک مقامی خبر رساںیجنسی نے رپورٹ کیا کہ مکانات عسکریت پسندی کے مقصد کے لیے استعمال کیے گئے تھے اور گھروں کے ارکان نے رضاکارانہ طور پر پناہ دی تھی۔

اہلکار نے کہا کہ گنڈ پورہ،رامپورہ میں واقع مکان ملزم اعجاز احمد ریشی کے والد عبدالمجید ریشی کے نام پر مقدمہ ایف آئی آر نمبر 15/2022 کے تحت 18,20,39 ULA(P) ایکٹ، 120-B IPC میں درج ہے۔

چٹی بانڈے میں ایک اور مکان مقدمہ ایف آئی آر نمبر 15/2022 کے تحت ملزم مقصود احمد ملک کے والد محمد جمال ملک کے نام پر درج کیا گیا تھا U/s 18,20,39 ULA(P) ایکٹ،کے تحت درج ہے ۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایس آئی یو نے اننت ناگ میں عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ایک ملزم کے گھر کو ضبط کرلیا۔ایس آئی یو نے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں محمد اسحاق ملک ولد محمد سیف اللہ ملک ساکنہ دھنویٹھ پورہ کوکرناگ کے گھر کو جو مبینہ طور پر عسکریت پسند سرگرمیوں میں ملوث تھا کے رہائشی مکان کو منسلک کیا ہے۔ ایس آئی یو نے اسے دفعہ ۵۲ یو پی اے کے تحت منسلک کیا ہے۔

بتادیںکہ وزارت داخلہ نے حال ہی میں جموں و کشمیر پولیس کو ایسے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت دی جو پاکستان میں مقیم ہے اور جموں و کشمیر میں عسکری کارروائیوں کرارہے ہیں۔

اس سلسلے میں جموں کشمیر پولیس نے تقریباً۸۶۱ عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع کیا ہے جن کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے۔ان عسکریت پسندوں میں ڈوڈہ سے ۸۱۱‘ کشتواڑ سے ۶۳ اور راجوری اور پونچھ اضلاع سے۴۱ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مشرق لداخ میں چین کے ساتھ صورتحال نازک ‘خطرناک:جئے شنکر

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
Next Post
سرینگر،جموں شاہراہ کی فوری بحالی کیلئے فوج کی خدمات حاصل

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.