اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چناب میں ٹرک ڈرائیور کی تلاش پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in اہم ترین
A A
چناب میں ٹرک ڈرائیور کی تلاش پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع رام بن میں اتوار کی شام دریائے چناب میں غرقہ آب ہوئے ٹرک ڈرائیور کی تلاش تیسرے روز بھی جاری رہی ۔
ڈرائیور کو تلاش کرنے کی خاطر پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق اتوار کی شام سرینگر جموں شاہراہ پر رام بن کے مقام پر ایک نامعلوم ٹرک دریائے چناب میں لڑھک گیا جس وجہ سے پانی کے تیز بہاو نے ٹرک سمیت ڈرائیور کو بہا کر لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ منگل کے روز ادھم پور فوجی چھاؤنی سے پیرا کمانڈوز کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور انہوں نے دریائے چناب میں ڈرائیور کی تلاش شروع کی ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جائے واردات سے صرف کچھ کاغذات اور گاڑی کے کچھ حصے برآمد ہوئے ہیں۔
آخری اطلات موصول ہونے تک دریائے چناب میں ریسکیو آپریشن جاری تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوئیہ بگ: قتل کیخلاف تیسرے روز بھی لوگوں کا احتجاج

Next Post

نائد کھائی سمبل میں پند رہ سالہ نوجوان کی خودکشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

نائد کھائی سمبل میں پند رہ سالہ نوجوان کی خودکشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.