اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوئیہ بگ: قتل کیخلاف تیسرے روز بھی لوگوں کا احتجاج

ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کی سوگوران کے ساتھ ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بگ علاقے میں تیسرے روز بھی دوشیزہ کے قتل کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام اور ایس ایس پی بڈگام نے سوگوارن کے ساتھ ملاقات کی اور اُنہیں یقین دلایا کہ ملوث شخص کو قرار واقع سزا ملے گی۔
اطلاعات کے مطابق سوئیہ بگ بڈگام میں دوشیزہ کی ہلاکت کے خلاف لوگوں نے تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے کئے اور مختلف مقامات پر جلوس بھی نکالے گئے ۔
مظاہرین قاتل کو پھانسی پر لٹکانے اور اُس کی جائیداد کو ضبط کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ دوشیزہ کا بے رحمی سے قتل کرکے اُس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے لہذا قاتل کو کوئی رعایت نہیں ملنی چاہئے ۔ان کے مطابق قاتل کو سخت سے سخت سزا دلانے کی خاطر قانون نافذ کرنے والے ادارے کو کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پیر کی شام کو سوئیہ بگ بڈگام میں کینڈل لائٹ مارچ بھی نکالا گیا جس میں مردو زن نے شرکت کی۔
دریں اثنا ٹریڈریس فیڈریشن بڈگام نے سوگوارن کے ساتھ اظہار یکجہتی کی خاطر منگل کے روز احتجاجی مظاہرئے کئے ۔انہوں نے کہاکہ یہ واقع انسانیت سوز ہے اوراس کے خلاف سب کو آگے آنا چاہئے ۔تاجروں نے بتایا کہ قاتل کو سرراہ پھانسی پر لٹکا کر انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جانا چاہئے ۔
علاوہ ازیں ایس ایس پی بڈگام الطاہر گیلانی اور ڈپٹی کمشنر بڈگام نے منگل کے روز سوئیہ بگ بڈگام میں سوگوارن کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ قاتل کو قرار واقعی سزادی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ مصیبت کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ شبانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ کا۳۵فیصد حصہ جموںکشمیر کے انفراسٹرکچر اور ترقی پر خرچ ہوگا:بی جے پی

Next Post

چناب میں ٹرک ڈرائیور کی تلاش پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
چناب میں ٹرک ڈرائیور کی تلاش پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل

چناب میں ٹرک ڈرائیور کی تلاش پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.