ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اراضی اور ملازمتوں میںآئینی تحفظات کی مانگ

لداخ میں لوگوں کی ریلی ،ثقاقت اور شناخت بچائی جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-01
in اہم ترین
A A
اراضی اور ملازمتوں میںآئینی تحفظات کی مانگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/۳۱جنوری (ڈیسک)
مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ میں منگل کے روز خطے میں رہائش پذیر پشتینی باشندوں کیلئے ملازمتوں کو مختص رکھنے اور زمین کیلئے آئینی تحفظات کی مانگ کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
اس حوالے سے سماجی کارکن‘ سجاد کرگلی کا کہنا تھا ’’لداخ کے نامور ماہر تعلیم سونم وانگچوک کے بیان کے بعد گزشتہ روز لیہہ اپیکس باڑی اور کرگل ڈیموکریٹک الائنس نے آج (۳۱جنوری) ایک بڑے جلسے کے انعقاد کی کال دی تھی۔ جس کے پیش نظر لداخ کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس ریلی میں حصہ لیا۔‘‘
کرگلی نے کہا کہ لداخ کے باشندے ملازمتوں اور زمین کیلئے آئینی تحفظات کی مانگ کر رہے ہیں۔
مظاہرین نے دعویٰ کیا کہ ’’مرکزی سرکار لداخ خطے کی شناخت اور ثقافت کو بچانے میں ناکام رہی ہے۔‘‘
وہیں وانگچک، لداخ کے ماحول کے تحفظ کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں اور لیہہ اپیکس باڈی اور کرگل ڈیموکریٹک الائنس کے چار نکاتی ایجنڈے کی تکمیل کا مطالبہ کر رہے ہیں جس میں لداخ کے لیے چھٹے شیڈول کا نفاذ بھی شامل ہے۔
میڈیاسے اپنے خطاب میں وانگچوک نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے اپیل کی کہ وہ لداخ کی قیادت کے ساتھ ذاتی طور پر لداخی عوام کے مطالبات کے حل کیلئے بات چیت شروع کریں۔ لیہہ ایپکس باڈی اور کرگل ڈیموکریٹک الائنس دونوں نے سونم وانگچوک کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لالچوک میں ترنگا لہرانے کیلئے راہل کووزیر اعظم مودی کا مشکور رہنا چاہئے

Next Post

برفباری کے بعد وادی کا بیرونی دنیا کے ساتھ فضائی رابطہ ایک روز بعد بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

برفباری کے بعد وادی کا بیرونی دنیا کے ساتھ فضائی رابطہ ایک روز بعد بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.