بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ای ڈی کے ڈائریکٹر کی ملازمت میں توسیع کو سپریم کورٹ میں چیلنج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in اہم ترین
A A
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

SC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی//
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ایک لیڈر نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے موجودہ ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی ملازمت میں توسیع کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے ۔
ٹی ایم سی کے ترجمان ساکیت گوکھلے نے سنجے مشرا کی مدت ملازمت کی توسیع کے حکم کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی دائر کی ہے ۔ عرضی گزار کا دعویٰ ہے کہ بطور ڈائریکٹر سروس میں توسیع کا فیصلہ سنٹرل ویجیلنس کمیشن ایکٹ کے سیکشن ۲۵کی خلاف ورزی ہے ۔
درخواست میں یہ بھی دعوی کیا گیا کہ مسٹر سنجے مشرا کی ملازمت میں توسیع کا حکم ’کامن کاز بمقابلہ یونین آف انڈیا‘میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بھی خلاف ہے ۔
گوکھلے نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ۱۷نومبر۲۰۲۱کو مرکزی حکومت کی وزارت خزانہ کے ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ذریعہ جاری کردہ ایک حکم میں مسٹر سنجے مشرا کو سروس میں توسیع دی گئی تھی۔
گوکھلے نے سپریم کورٹ سے محکمہ کے حکم کو کالعدم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ عرضی گزار کا دعویٰ ہے کہ مشرا نے سال۲۰۱۸‘۲۰۱۹؍اور۲۰۲۰کیلئے اپنی سالانہ غیر منقولہ جائیداد کی ریٹرن(آئی پی آر)کو وقت پر اپ لوڈ نہیں کیا تھا۔
درخواست گزار نے اپنی درخواست میں ڈائریکٹوریٹ کے ایک نوٹیفکیشن کے حوالے سے کہا ہے کہ آئی آر ایس افسران کے لیے آئی پی آر اپ لوڈ کرنا لازمی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاجرمعیاری سی سی ٹی کیمرے استعمال کرکے مشکوک نقل وحمل کے متعلق پولیس کو مطلع کریں:حکومت

Next Post

ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.