ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حد بندی کمیشن کا عوامی میٹنگوں کا شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in اہم ترین
A A
حد بندی کمیشن کا عوامی میٹنگوں کا شیڈول جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

سرینگر//(ویب ڈیسک)
حد بندی کمیشن نے جموں کشمیر پارلیمانی و اسمبلی حلقوں کی حد بندی سے متعلق تجاویز اور اعتراضات کیلئے پبلک میٹنگ کا اہتمام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حد بندی کمیشن جموں صوبہ میں۴؍ اپریل سے جبکہ وادی کشمیر میں ۵؍اپریل میٹنگ منعقد کرے گئے۔
حد بندی کمیشن کے سیکریٹری کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے۱۴ مارچ۱۰۲۲ کو مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر کے پارلیمانی و اسمبلی حلقوں کی حد بندی سے متعلق مسودہ کیلئے ۲۱ مارچ تک تجاویز اور اعتراضات طلب کی تھی،جس کے پیش نظر کمیشن کو ۴۰۹ ایسی تجاویز اور اعتراضات موصول ہوئے جو زیر غور ہیں۔
کمیشن کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب کمیشن نے جموں کشمیر میں سینٹرل و یوٹی گزیٹ میں مشتہر مسودہ تجاویز سے متعلق اعتراضات و تجاویز کے حصول کیلئے عوامی نشستوں کو منعقد کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
کمیشن کے مطابق یہ عوامی نشستیں جموں کے کنوکیشن سینٹر نہرو روڑ میں کھٹوعہ، ادھمپور، ڈوڈہ، رامبن، کشتواڑ، راجوری، اور پونچھ کے علاوہ ریاسی سانبہ اور جموں اضلاع کیلئے ۴؍ اپریل صبح ۱۰ بجے سے۱۲ بجے اور۱۲ بجکر ۳۰منٹ سے ۲ بجکر۳۰ منٹ تک ہونگی، جبکہ وادی کشمیر میں۵؍ اپریل کو سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں ضلع سرینگر، بڈگام، اسلام آباد، کولگام، پلوامہ، گاندربل، بانڈی پورہ، کپواڑہ اور بارہمولہ کیلئے صبح۱۰ بجے سے۱۲ بجے اور۱۲ بجکر ۳۰ منٹ سے ۲بجکر ۳۰منٹ تک منعقد ہوں گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے ۱۵ نئے کیس

Next Post

راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

ہندوستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار:لیفٹیننٹ گورنر

2025-05-10
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.