بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in اہم ترین
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جموںکشمیر کے راجوری ضلع کے کانڈی علاقے میں ہفتے کی شام کو زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جس وجہ سے لوگ گھروں میں سہم کر رہ گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پُرا سرار دھماکوں کے بعد احتیاطی طورپر پولیس نے مین مارکیٹ کو بند کیا۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شام ضلع راجوری کے کانڈی علاقے میں پُراسرار دھماکوں سے لوگ سہم کر رہ گئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ احتیاطی طورپر مارکیٹ کو بھی بند کیا گیا ہے ۔
دھماکوں میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حد بندی کمیشن کا عوامی میٹنگوں کا شیڈول جاری

Next Post

گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان ‘ ۸۰ فیصد کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان‘۸۰ فیصد امیدوار کامیاب

گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان ‘ ۸۰ فیصد کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.