جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تین ماہ تک بند رہنے کے بعد سرینگر لہیہ شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-26
in اہم ترین
A A
تین ماہ تک بند رہنے کے بعد سرینگر لہیہ شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی۴۳۴کلو میٹر طویل سرینگر، لیہہ شاہراہ قریب تین مہینوں تک بند رہنے کے بعد جمعے کے روز یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دی گئی۔
اس شاہراہ پر ٹریفک کی بحالی کا فیصلہ چند روز قبل صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے اور صوبائی کمشنر لداخ سوگت بسواس نے ایک میٹنگ کے دوران لیا تھا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر، لیہہ شاہراہ پر جمعے کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بحال کردی گئی تاہم شاہراہ پر فی الوقت یک طرفہ ٹریفک چلنے کی ہی اجازت ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ شاہراہ پر پہلے چھوٹی گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت ہے اور اس شاہراہ پر بڑی مال بر دار گاڑیوں کی نقل و حمل کے بارے میں بعد میں فیصلہ لیا جائے گا۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ شاہراہ پر طاق دنوں کو ٹریفک سرینگر سے لیہہ تک چلے گا جبکہ جفت دنوں کو لیہہ سے سرینگر ٹریفک کو چلنے کی اجازت ہوگی۔
ذرائع نے کہا کہ بارڈر روڈس آرگنائزیشن جو اس روڈ کی دیکھ بھال کرنے کا ذمہ دار دارہ ہے ، کی طرف سے برف ہٹانے کے بعد ہی اس شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ تمام ضرورتوں کو پورا کریگا:سنہا

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.