بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-26
in تازہ تریں
A A
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Fuel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۲۶مارچ
ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر۸۰پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا۔ گزشتہ پانچ دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چوتھی بار اضافہ ہوا ہے ۔
قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ یہاں اب پٹرول ۶۱ء۹۸روپے اور ڈیزل۸۷ء۸۹روپے فی لیٹر ہو گیا ہے ۔ جبکہ جمعہ کو پٹرول کی قیمت۸۱ء۹۷اور ڈیزل کی قیمت۰۷ء۸۹تھی۔
تیل کمپنیوں نے۱۳۷دن تک ‘رعایت و راحت ’دینے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے ، جس کی وجہ سے اب تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں میں۲۰ء۳پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے ۔
اس اضافے کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب۳۵ء۱۱۳روپے اور۵۵ء۹۷روپے فی لیٹر ہو گئی ہیں۔
یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل اور قدرتی گیس کی سپلائی متاثر ہونے پر تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ بین الاقوامی سطح پر اس کی وجہ سے خام تیل۱۳سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ آرہا ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ۶۵ء۱۲۰ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ۲۳ء۰فیصد اضافے کے ساتھ ۶۰ء۱۱۲ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح۶بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تین ماہ تک بند رہنے کے بعد سرینگر لہیہ شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

Next Post

امریکہ نے سعودی آئل پلانٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
امریکہ نے سعودی آئل پلانٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی

امریکہ نے سعودی آئل پلانٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.