جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

داودی او ر ویری کے بعد سرجان برکاتی بھی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-17
in تازہ تریں
A A
داودی او ر ویری کے بعد سرجان برکاتی بھی گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/17ستمبر

معروف علماءمولانا عبدالرشید داودی اور مشتاق احمد ویری کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرنے کے دو روز بعد ہفتے کی صبح مشہور مذہبی مبلغ سرجان برکاتی کو شوپیاں میں گرفتار کیا گیا۔

بتادیں کہ معروف مذہبی علماءکی گرفتاری پر مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح مشہور مذہبی مبلغ سرجان برکاتی کو گرفتار کیا گیا۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح چھ بجکر 45 منٹ پر سرجان برکاتی کو پولیس نے حراست میں لیا۔انہوں نے بتایا کہ سرجان برکاتی کو اکتوبر 2020 میں چار سال کی نظر بندی کے بعد رہا کیا گیا تھا تب سے انہوں نے کسی بھی احتجاج میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی کوئی تقریر کی ۔

اُن کے مطابق وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ سرجان برکاتی کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مولانا عبدالرشید داودی، مشتاق احمد ویری سمیت پانچ افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جموں منتقل کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Next Post

شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں تیندوے نے بچی کو اپنا نوالہ بنایا، تین ماہ میں چوتھا واقعہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
بارہمولہ میں آتشزدگی‘ کم سے کم چار مکان خاکستر‘آگ رہائشی مکان سے نمودار

شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں تیندوے نے بچی کو اپنا نوالہ بنایا، تین ماہ میں چوتھا واقعہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.