منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں تیندوے نے بچی کو اپنا نوالہ بنایا، تین ماہ میں چوتھا واقعہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-17
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ میں آتشزدگی‘ کم سے کم چار مکان خاکستر‘آگ رہائشی مکان سے نمودار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/17 ستمبر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی میں گذشتہ شام جس 6 سالہ بچی کو ایک تیندوا اٹھا لے گیا تھا اس کی لاش گا ¶شر جنگل علاقے سے دوران شب بر آمد کی گئی۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

یہ اوڑی علاقے میں گذشتہ تین ماہ کے دوران اس نوعیت کا پیش آنے والا چوتھا واقعہ ہے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اوڑی کے بجہامہ علاقے میں جمعے کی شام ایک تینوے نے ایک 6 سالہ بچی کو اٹھا لیا اور اس کو گا ¶شر جنگل میں لے گیا۔بچی کی شناخت 6 سالہ منزہ دختر عمران احمد بیگ کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی اہلخانہ نے شو رغل مچایا لیکن بچی کو تیندے کی پکڑ سے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔

ان کا کہنا تھا ک بعد ازاں ایک پولیس پارٹی اور مقامی لوگوں نے بچی کی تلاش شروع کی اور کافی محنت و مشقت کے بعد اس کی لاش کو رات دیر گئے بر آمد کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ سال رواں کے 11 جون کو اوڑی کے ہی ترکنگن علاقے میں تیندے نے ایک بچی کو مار ڈالا تھا جبکہ اس کے ایک دن بعد ایک اور بچہ تیندوے کا شکار ہوا تھا اور 14 جون کو اسی علاقے میں ایک اور کمسن بچے کو اپنا نوالہ بنایا تھا۔

محکمہ وائلڈ لائف نے بعد میں دعویٰ کیا تھا کہ تین بچوں کو اپنا نوالہ بنانے والے تیندوے کو پکڑ لیا گیا ہے ۔

متعلقہ محکمہ کے مطابق سال رواں کے دوران چھ بچوں سمیت آٹھ افراد کو جنگلی جانوروں نے اپنا نوالہ بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

داودی او ر ویری کے بعد سرجان برکاتی بھی گرفتار

Next Post

ملک میں چیتوں کو معدوم قرار دے دیا گیا، لیکن بازآبادکاری کی کوئی کوشش نہیں ہوئی: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ملک میں چیتوں کو معدوم قرار دے دیا گیا، لیکن بازآبادکاری کی کوئی کوشش نہیں ہوئی: مودی

ملک میں چیتوں کو معدوم قرار دے دیا گیا، لیکن بازآبادکاری کی کوئی کوشش نہیں ہوئی: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.