جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی بی پنتھ بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۵۰۰ بستروں والے ہسپتال منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in اہم ترین
A A
بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۰۰۵ بستروں والے ہسپتال منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں و کشمیر انتظامیہ نے جی بی پنت اسپتال کی پیڈیاٹرک خدمات کو سری نگر کے بمنہ علاقے میں نئے تعمیر شدہ ۵۰۰ بستروں والے چلڈرن اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔
ایک سرکاری حکم کے مطابق، جی بی پنت ہسپتال کی تمام بچوں کی خدمات کو ۵۰۰ بستروں والے چلڈرن ہسپتال میں منتقل کرنے کا فیصلہ پرنسپل، گورنمنٹ میڈیکل کالج، سری نگر کے تمام اہم پہلوؤں اور منصوبوں کی مناسب فعالیت کا جائزہ لینے کے بعد لیا گیا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ’’مریضوں کی ہموار نگہداشت کے مفاد میں، جی بی پنت ہسپتال سری نگر میں میڈیسن‘زچگی اور گائناکالوجی اور جراحی کی خدمات کو جاری رکھنے کی منظوری دی گئی ہے‘‘۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، جی بی پنت ہسپتال، ڈاکٹر نذیر حسین چودھری نے بتایا کہ بچوں کی تمام خدمات کو بمنہ میں نئے تعمیر شدہ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
تمام خدمات بشمول وارڈز، لیبارٹریز، آئی سی یو، ڈی آئی سی اور این آر سی وغیرہ بمنہ کے چلڈرن ہسپتال میں کام کریں گی۔ ہم کام پر ہیں، ہمارا عملہ نئے تعمیر شدہ ہسپتال میں بھی متحرک ہے تاکہ مریضوں کی دیکھ بھال میں کوئی پریشانی نہ ہو‘‘۔
نیز، حکومت جلد ہی ڈلگیٹ علاقے میں سینے کے امراض (سی ڈی) اسپتال کو جی بی پنت اسپتال میں منتقل کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ کے سرنکوٹ میں سڑک حادثہ‘ کم سے کم ۷؍افراد زخمی

Next Post

سرنکوٹ میں ڈی ڈی سی ممبر کی رہائش گاہ کے باہر دھماکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

سرنکوٹ میں ڈی ڈی سی ممبر کی رہائش گاہ کے باہر دھماکہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.