جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ کے سرنکوٹ میں سڑک حادثہ‘ کم سے کم ۷؍افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
خطہ پیر پنچال کی سڑکوں پر حادثات کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے ۔
پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں جمعے کو ایک ٹرک اور ایک مسافر بردار گاڑی کے درمیان ٹکر سے کم سے کم ۷؍افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بہرام گالہ سرنکوٹ علاقے میں جمعے کی دوپہر کو ایک ٹرک اور ایک مسافر بر دار گاڑی کے درمیان زور دار ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں کم سے کم۷؍افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے کہا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجے کیلئے فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت ریاست خان ولد محمد یونس، محمد رزاق ولد لال خان، طارق خان ولد عبدالقیوم، شبینہ زوجہ محمد صغیر، معین خان ولد امتیاز خان اور محمد بشارت ولد خان محمد ساکنان مینڈھر کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ پونچھ علاقے میں ہی دو روز قبل ایک سڑک حادثے میں۹؍افراد از جان اور۲۷زخمی ہوگئے تھے جبکہ راجوری میں جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں ۵؍افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ۲۲دیگر زخمی ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میںزلزلہ، نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

Next Post

جی بی پنتھ بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۵۰۰ بستروں والے ہسپتال منتقل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۰۰۵ بستروں والے ہسپتال منتقل

جی بی پنتھ بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۵۰۰ بستروں والے ہسپتال منتقل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.