بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر کا آئندہ مالی سال کا۴۲ء۱لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-24
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر کا آئندہ مالی سال کا۴۲ء۱لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۲۳ مارچ
پارلیمنٹ نے بدھ کو۲۰۲۲۔۲۳ کیلئے جموں اور کشمیر کے مرکزی علاقے کیلئے۴۲ء۱لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ کو منظوری دی۔ راجیہ سبھا نے متعلقہ بل لوک سبھا کو واپس کردیئے۔لوک سبھا نے ۱۴ مارچ کو بلوں کو منظور کیا تھا۔
وفاقی وزیر خزانہ ‘نرملا سیتا رمن نے کہا کہ رواں مالی سال میں فروری تک جموں کشمیر میں۲۱۲۲۷کروڑ روپے کا جی ایس ٹی ریونیو اکٹھا ہوا ہے جس میں کمپنسیشن سیس بھی شامل ہے ۔ جولائی ۲۰۲۲سے کمپنسیشن سیس کی وصولی ختم ہو جائے گی، جس کی وجہ سے اگلے مالی سال میں جی ایس ٹی محصول کی وصولی کا بجٹ۱۰۶۰۰کروڑ روپے ہے ۔ گزشتہ مالی سال میں یہ۱۰۴۶۲کروڑ روپے کا جی ایس ٹی جمع ہوا تھا ۔ کمپنسیشن سیس کی وصولی ختم ہونے کے بعد بھی۱۰۶۰۰کروڑ روپے کا جی ایس ٹی کلیکشن کا تخمینہ مثبت ہے ۔
جموں و کشمیر کا بجٹ۱۲ء۱لاکھ کروڑ روپے کا ہے جس میں تعلیم، صحت اور بجلی پر زیادہ زوردیا گیا ہے ۔ اگلے مالی سال میں۴۱۳۳۵کروڑ روپے کا کیپٹل ایکسپنڈیچرہے ،جو موجودہ مالی سال مقابلے میں۴ء۱۷فیصد زیادہ ہے ۔ اسی طرح۱۷۶۱۵کروڑ روپے کا ریونیوایکسپنڈیچر ہے جو رواں مالی سال سے۵ء۶فیصد زیادہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یو این میں لے کر نہرو نے کشمیر کو عالمی مسئلہ بنادیا‘

Next Post

گرینیڈ حملہ آوروں کا گروہ بے نقاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
گرینیڈ حملہ آوروں کا گروہ بے نقاب

گرینیڈ حملہ آوروں کا گروہ بے نقاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.