جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ حادثہ: ۸؍افراد کی بیک وقت نماز جنازہ ادا

وزیر اعظم مودی کا اظہار افسوس‘امداد کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in مقامی خبریں
A A
کشتواڑ حادثہ: ۸؍افراد کی بیک وقت نماز جنازہ ادا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
کشتواڑ حادثے میں جاں بحق ہوئے۸؍افراد کی بیک وقت نماز جنازہ ادا کی گئی جس دوران رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ۔
معلوم ہوا ہے کہ آہوں اور سسکیوں کے بیچ جاں بحق افراد کو سپرد خاک کیا گیا ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ بدھ کے روز کشتواڑ کے دور اُفتادہ گاوں میں آٹھ افراد کی بیک وقت نماز جنازہ ادا کی گئی۔انہوں نے کہاکہ کشتواڑ میں پیر کے روز ٹاٹا سومو گہری کھائی میں جاگری جس وجہ سے اُس میں سوار آٹھ افراد از جان ہوئے ۔
اُن کے مطابق ہلاک شدگان ایک ہی گاؤں کے رہنے والے تھے اور جوں ہی اُن کی لاشیں وہاں پہنچائی گئیں تو قیامت صغریٰ بپا ہوئی اور پورا گاوں ماتم کدے میں تبدیل ہوا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں آٹھ افراد کی بیک وقت نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد انہوں نے پُر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ لاشوں کو دیکھ کر مرد و زن زار و قطار رو رہے تھے اور پورا گاوں میں ماتم میں تبدیل ہوکر رہ گیا ۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ آئے روز کشتواڑ میں حادثات پیش آرہے ہیں اور حکام صرف بلند بانگ دعوئے کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ شاہراہوں کی مرمت کی خاطر ہم پچھلے کئی سالوں سے چیخ رہے ہیں، لیکن اعلیٰ عہدوں پر فائز آفیسران کو انسانی جانوں کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہے ۔
اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
مودی نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے ہر ایک کو۲لاکھ روپے اور زخمیوں کو۵۰ہزارروپے دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے بدھ کو ٹویٹ کیا’’کشتواڑ میں حادثے سے غمزدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے میری تعزیت۔ میری پرارتھنا ہے کہ زخمی جلد صحت یاب ہو جائیں۔ پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو۲لاکھ روپے دیئے جائیں گے اور ہر زخمی کو۵۰ہزارروپے کی امدادی رقم دی جائے گی‘‘۔
واضح رہے کہ منگل کو کشتواڑ کے چتارو علاقے میں ایک کیب کے حادثے کا شکار ہوجانے سے آٹھ مسافر ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں چل بسے

Next Post

۲۲سالہ آصف طارق کشمیری ناول’خوابن خیالن منز‘کا مصنف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
۲۲سالہ آصف طارق کشمیری ناول’خوابن خیالن منز‘کا مصنف

۲۲سالہ آصف طارق کشمیری ناول’خوابن خیالن منز‘کا مصنف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.