بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار زخمی ‘ حالت نازک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in تازہ تریں
A A
زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار زخمی ‘ حالت نازک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

سرینگر/۲۲ مارچ
سرینگر ضلع کے زونی مرعلاقے کے قریب عسکریت پسندوں کے ساتھ ’مختصر فائرنگ کے تبادلے‘ میں منگل کو شدید زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار صورہ میڈیکل انسٹچوٹ میں زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ کانسٹیبل عامر حسین، جس کی گردن سمیت جسم کے اوپری حصوں پر گولیاں لگی ہیں، کی حالت تشویشناک ہے۔ افسر نے کہا’’پہلے ایسی اطلاعات تھیں جن میں ان کے انتقال کا ہوگیا ہے لیکن یہ واضح کیا گیا ہے کہ معلومات کنفیوڑن کی وجہ سے تھی‘‘۔ افسر نے مزید کہا’’ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت بہت نازک ہے‘‘۔
انہوں نے کہا ’’بعض اوقات اس قسم کی الجھنیں ہو جاتی ہیں لیکن ان کی حالت بہت نازک ہے‘‘۔
اس سے قبل انہوں نے کہا کہ ایک مختصر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ۳۰ سالہ پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا۔ افسر نے بتایا کہ عسکریت پسند بھی زخمی ہوا اور ممکنہ طور پر موقع سے فرار ہو گیا۔
دریں اثنا، انہوں نے کہا کہ فرار ہونے والے عسکریت پسندوں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Next Post

زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت حراست کالعدم قرار
اہم ترین

عدالت کامعراج ملک کی  سکیورٹی بحالی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا

2026-09-09
Next Post
زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک

زونی مر سرینگر میں جنگجوؤں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.