جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندستان کی صدارت میں برکس ممالک کا ماحولیاتی تحفظ میں تعاون بڑھانے کا عزم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-20
in قومی خبریں
A A
ہندستان کی صدارت میں برکس ممالک کا ماحولیاتی تحفظ میں تعاون بڑھانے کا عزم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی کو ملی 200 نئی الیکٹرک بسوں کی سوغات

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی، 19اگست (یو این آئی) ہندستان کی صدارت میں منعقدہ 12 ویں برکس وزرائے ماحولیات کی میٹنگ میں رکن ممالک نے ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے لیے باہمی تعاون کو مضبوط کرتے ہوئے علم، تجربات، اہم طریقۂ کار اور جدت طرازی کو مشترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرکاری اطلاع کے مطابق منگل کے روز یہاں منعقدہ برکس ممالک کے وزرائے ماحولیات کی میٹنگ میں پائیدار طرزِ زندگی کو فروغ دینے، جنگلاتی آگ کی روک تھام سے متعلق مربوط انتظام ، مربوط لینڈ اسکیپ پر مبنی شجرکاری اور توسیع شدہ پیداواری ذمہ داری (ای پی آر) نیز سرکلر اکانومی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ اس موقع پر برکس ماحولیاتی ورکنگ گروپ کی جانب سے تیار کردہ ان چاروں شعبوں سے متعلق معلوماتی دستاویزات کا بھی افتتاح کیا گیا۔
پائیدار طرزِ زندگی سے متعلق دستاویز میں ماحولیاتی تعلیم، رویوں میں تبدیلی، کمیونٹی کی شمولیت، پائیدار کھپت و پیداوار، ایکو سسٹم کی بحالی، صاف ستھری توانائی کی منتقلی اور گرین ڈیولپمنٹ سے جڑے رکن ممالک کے کامیاب اقدامات کو شامل کیا گیا ہے۔ ہندستان کی جانب سے مشن لائف، ماحولیاتی تعلیمی پروگرام اور ‘سمبھو’ مہم کو نمایاں طور پر پیش کیا گیا ہے۔
جنگلاتی آگ کی روک تھام کے بندوبست سے متعلق دستاویز میں کمیونٹی کی قیادت میں روک تھام، مقامی علم، ابتدائی انتباہی نظام ، ٹیکنالوجی، تیاری اور مربوط کارروائی پر زور دیا گیا ہے۔ جبکہ لینڈ اسکیپ پر مبنی شجرکاری کی دستاویز میں زمین کے کٹاؤ،زمین کےبنجر ہونے ، حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کے اقدامات کی نشان دہی کی گئی ہے۔
سرکلر اکانومی سے جڑی دستاویز میں کچرے کے انتظام، ڈیجیٹل ویسٹ ایکسچینج پلیٹ فارم، ری سائیکلنگ سرٹیفکیشن اور توسیع شدہ پیداواری ذمہ داری جیسے اقدامات کو شامل کیا گیا ہے۔ اس میں ہندستان کے مارکیٹ پر مبنی توسیع شدہ پیداواری ذمہ داری کے ڈھانچے اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی توسیع کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔
میٹنگ میں برکس ممالک کے درمیان صلاحیت سازی ، تکنیکی تعاون، مشترکہ تحقیق اور ماحولیاتی نگرانی و تشخیص کے لیے مشترکہ نقطہ نظر تیار کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی

Next Post

دہلی کو ملی 200 نئی الیکٹرک بسوں کی سوغات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی کو ملی 200 نئی الیکٹرک بسوں کی سوغات
قومی خبریں

دہلی کو ملی 200 نئی الیکٹرک بسوں کی سوغات

2026-08-20
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

2026-08-20
مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
Next Post
دہلی کو ملی 200 نئی الیکٹرک بسوں کی سوغات

دہلی کو ملی 200 نئی الیکٹرک بسوں کی سوغات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.