پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-18
in قومی خبریں
A A
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کمان سنبھالنے کے تقریباً سات مہینے بعد مسٹر نتن نبین نے پیر کے روز اپنی نئی ٹیم کا اعلان کر دیا۔
بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مسٹر نبین کی ٹیم میں مسٹر رام مادھو اور محترمہ اسمرتی ایرانی جیسے کئی رہنماؤں کی واپسی ہوئی ہے۔ سابق مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی کو قومی جنرل سکریٹری بنایا گیا ہے، جبکہ مسٹر رام مادھو کو قومی نائب صدر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مسٹر نبین کی ٹیم میں 13 افراد کو قومی نائب صدر بنایا گیا ہے۔
مسٹر نبین کی پارٹی نے سات ریاستوں سے آٹھ افراد کو جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ دو رہنما اتر پردیش سے شامل کیے گئے ہیں۔
مسٹر نبین کی ٹیم میں کل 13 قومی نائب صدور میں سے چھ خواتین ہیں، جو کہ 33 فیصد سے کہیں زیادہ یعنی تقریباً 50 فیصد بنتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک خاتون رہنما کے طور پر محترمہ ایرانی کو جنرل سکریٹری بنایا گیا ہے اور چار خواتین کو قومی سکریٹری کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ دو مسلم رہنماؤں کو بھی مسٹر نبین کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مسٹر نبین نے مسٹر ارون سنگھ کی جگہ مسٹر ترون چگ کو قومی دفتر کے انچارج کی ذمہ داری سونپی ہے، جبکہ مہندر پانڈے کو قومی دفتر کا وزیر بنایا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

Next Post

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.