پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-18
in قومی خبریں
A A
مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر نتن نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں اور ان سے مکمل لگن کے ساتھ پارٹی کو مضبوط بنانے اور عوام کی فلاح و بہبود کے کاموں کو آگے بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر مودی نے بی جے پی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "بی جے پی کے تمام نومنتخب قومی عہدیداروں اور پارٹی میں مختلف ذمہ داریاں سنبھالنے والے تمام ساتھیوں کو دلی مبارکباد۔ اس توانائی سے بھرپور ٹیم کے پاس نہ صرف تنظیم کا وسیع تجربہ ہے بلکہ زمینی سطح پر بھی مضبوط پکڑ ہے۔ مجھے پورا بھروسہ ہے کہ ہمارے یہ ساتھی مکمل لگن کے ساتھ پارٹی کو مضبوط کریں گے اور عوام کی فلاح و بہبود کے کاموں کو آگے بڑھائیں گے۔ تمام لوگوں کے لیے میری نیک خواہشات۔”
مسٹر نبین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پارٹی عہدیداروں کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے لکھا، "بی جے پی کی قومی ٹیم میں نومنتخب تمام عہدیداروں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔ تجربے اور توانائی سے بھرپور یہ ٹیم، وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں تنظیم کو نئی رفتار فراہم کرے گی۔ مجھے پورا یقین ہے کہ کارکنوں کے جذبات سے متاثر ہو کر ٹیم کے تمام اراکین تنظیم کو مزید مضبوط بنائیں گے اور ‘وکست بھارت کے عزم اور قومی خدمت کے مشن کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

Next Post

کشمیر میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی بڑھتی تعداد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
کشمیر یونیورسٹی کانووکیشن سے نائب صدر کا خطاب

کشمیر میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی بڑھتی تعداد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.