پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-20
in عالمی خبریں
A A
دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) دہلی یونیورسٹی کے لاء سینٹر-2 میں ایک پروفیسر کے ساتھ مبینہ مار پیٹ کے واقعے کی نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے شدید مذمت کی ہے۔ تنظیم نے کہا کہ یونیورسٹی کیمپس میں تشدد، خوف اور دباؤ کے کلچر کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔
این ایس یو آئی کے قومی میڈیا انچارج روی پانڈے نے منگل کے روز کہا کہ دہلی یونیورسٹی تعلیم، مباحثہ اور جمہوری اختلافِ رائے کا مرکز ہے، نہ کہ تشدد اور غنڈہ گردی کا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی پروفیسروں کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے واقعات سامنے آئے ہیں، جن میں طلبہ نمائندوں کے کردار پر سوال اٹھے تھے۔ مسٹر پانڈے نے کہا کہ یونیورسٹی میں بات چیت، جمہوری اقدار اور باہمی احترام کا ماحول ہونا چاہیے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ لاء سینٹر-2 کے واقعے کی غیر جانبدارانہ جانچ کر کے قصوروار پائے جانے والے ہر شخص کے خلاف تنظیم یا سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر سخت کارروائی کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ ڈی یو ایس یو (ڈوسو) انتخابات میں طلبہ ڈر اور دباؤ کی سیاست کو مسترد کر کے بات چیت، وقار اور جمہوریت کا انتخاب کریں گے۔ این ایس یو آئی نے کہا کہ وہ یونیورسٹی میں ‘محبت کی دکان’ قائم کرنے کے لیے کام کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

Next Post

ہندستان کی صدارت میں برکس ممالک کا ماحولیاتی تحفظ میں تعاون بڑھانے کا عزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملے، تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

2026-10-10
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

2026-10-10
جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا
عالمی خبریں

جنوبی کوریا نے پہلے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکل کا تجربہ کیا

2026-10-10
نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی
عالمی خبریں

نیپال میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے چار طلبہ سمیت پانچ افراد ہلاک، 14 زخمی

2026-10-10
عالمی خبریں

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو ‘فائرنگ اسکواڈ سے دی جانے والی سزائے موت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی: پینٹاگن

2026-10-10
عالمی خبریں

ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ

2026-10-10
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’شملہ معاہدے کے بعد یواین فوجی مبصر گروپ کی افادیت ختم ہوچکی ہے‘

2026-10-10
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

یو این میںبھارت کا پاکستان پر دہشت گردی پروہرے معیار اپنانے کا الزام

2026-10-09
Next Post
ہندستان کی صدارت میں برکس ممالک کا ماحولیاتی تحفظ میں تعاون بڑھانے کا عزم

ہندستان کی صدارت میں برکس ممالک کا ماحولیاتی تحفظ میں تعاون بڑھانے کا عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.