پیر, اکتوبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-18
in قومی خبریں
A A
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنما شہزاد پونا والا نے ایک بار پھر پارٹی سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کرتے ہوئے پارٹی صدر نتن نبین سے اسے قبول کرنے کی گزارش کی ہے۔
مسٹر پونا والا نے اپنے استعفے کی کاپی پیر کے روز سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر شیئر کرتے ہوئے کہا، "یہ میرے لیے انتہائی جذباتی لمحہ تھا کہ پارٹی نے میرے استعفے کو فوری طور پر قبول کرنے سے انکار کر دیا اور مجھ سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے کی درخواست کی تھی، لیکن طویل غور و خوض اور سنجیدگی سے سوچنے کے بعد میں نے قومی ترجمان کے عہدے اور بی جے پی کی فعال بنیادی رکنیت سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔”
انہوں نے کہا، "گزشتہ چند دنوں کے واقعات (جن افراد کے بارے میں میں نے آپ کو تفصیل سے بتایا ہے) نے مجھے اپنے سابقہ فیصلے پر قائم رہنے کے لیے مجبور کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، پارٹی صدر نتن نبین، وزیرِ داخلہ امت شاہ، وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ اور تنظیم کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش جیسے سینئر رہنماؤں کے تئیں بغیر کسی رنجش کے، صرف ممنونیت، محبت، الفت اور اعلیٰ ترین احترام کے ساتھ میں اپنی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں پارٹی کی طرف سے مجھے دیے گئے پلیٹ فارم اور مواقع کے لیے ایک بار پھر شکریہ ادا کرتا ہوں۔”
مسٹر پونا والا نے کہا، "جیسا کہ میں نے پہلے کہا تھا، انتہائی ضروری معاشی اور ذاتی حالات کی وجہ سے میں نجی سیکٹر میں داخل ہورہاہوں ، لیکن جہاں بھی ممکن ہو گا اور جس شکل میں بھی ممکن ہو گا، میں وزیر اعظم مودی جی اور بی جے پی کے نقطہ نظر اور کاموں کی حمایت کرتا رہوں گا۔ میں پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ چھوڑ رہا ہوں، نظریات اور شخصیت نہیں۔”
قابلِ ذکر ہے کہ مسٹر پونا والا نے سال 2017 میں کانگریس سے استعفیٰ دے دیا تھا اور بی جے پی میں شامل ہو گئے تھے۔ اس کے بعد سے وہ مسلسل ٹی وی مباحثوں میں پارٹی کا موقف رکھتے تھے اور اب انہوں نے بی جے پی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

Next Post

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.