اتوار, جون 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

پی ڈی پی سے ایک بات !

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-28
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چور دروازے سے تقرریاں ؟

یہ صرف دعویٰ ہے….

 

نہیں صاحب ہمارا یہ مقصد بالکل بھی نہیں ہے کہ ہم…. ہم حکمران جماعت ‘ نیشنل کانفرنس کا دفاع کریں…. اس نے گزشتہ کم و بیش ایک دو سال کی حکومت میں کون سا ایسا تیر مارا جو ہم اس کا دفاع کرےں اور …. اور یہ بھی سچ ہے کہ حکمران جماعت کے بارے میں یہ سچ ہے کہ اسے اس بات کی کوئی فکر‘ کوئی پروا نہیں ہے کہ لوگ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور کہتے ہیں…. اسے یہ فکر ہے اور نہ رہی ہے…. لیکن…. لیکن صاحب اتنا کچھ کہنے کے بعد ہم ایک بات کہنا چاہتے ہیں…. یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مانا کہ پی ڈی پی اپوزیشن جماعت ہے….اس کا کام دھندہ کچھ اور نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ….وہ حکومت کی اپوزیشن کرے‘ اس کی مخالفت کرے …. پی ڈی پی مخالفت کرے اور مخالفت کرنے کا اپنا شوق پورا بھی کرے…. اسی طرح جس طرح اپنے سجاد لون صاحب کررہے ہیں…. اللہ میاں کی قسم ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے…. بالکل بھی نہیں ہے…. لیکن…. لیکن صاحب اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ…. کہ ہمیں کچھ نہیں کہنا ہے…. پی ڈی پی سے کچھ نہیں کہنا ہے…. یقینا ہمیں کہنا ہے…. پی ڈی پی سے یہ کہنا ہے کہ وہ جہاں حکمران جماعت کے بارے میں کہتی ہے کہ اس نے یہ نہیں کیا وہ نہیں کیا…. یا اسے یہ نہیں کرنا چاہئے تھا ‘ وہ نہیں کرنا چاہئے تھا …. وہیں…. جی ہاں وہیں اگر پی ڈی پی یہ بھی بتانے کی زحمت گوارہ کرے کہ…. کہ اگر وہ این سی کی جگہ ہو تی تو…. تو وہ کیا کرتی ….کون سا تیر مارتی…. اس سے مختلف کیا کرتی …. تو صاحب ہم سمجھتے ےا نہیں لیکن لوگ سمجھتے کہ …. کہ حکمران جماعت اصل میں کیا کیا غلط کررہی ہے اور کہاں کہاں غلط کررہی ہے ….اگرپی ڈی پی ایسا نہیں کررہی ہے…. اور ہم حلفاً بیان کرتے ہیں کہ وہ یقینا ایسا نہیں کر رہی ہے تو…. تو صاحب اس کا ایک ہی مطلب ہے اور وہ یہ کہ…. کہ وہ تنقید برائے تنقید کر رہی ہے اور…. اور اس کے علاوہ کچھ نہیں کررہی ہے…. این سی کی طرح اس کے پاس بھی حکمرانی کا کوئی موثر اور قابل عمل نسخہ نہیں ہے…. بالکل بھی نہیں ہے ۔ ہے نا ؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیک ڈور تقرریوں کے الزامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

چور دروازے سے تقرریاں ؟

2026-06-27
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ صرف دعویٰ ہے….

2026-06-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

حادثوں کا شہر

2026-06-25
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

زوال اور عروج

2026-06-24
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

خواجہ آصف پرجنگ کا جنون

2026-06-23
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

پالی تھین کا استعمال اور ہم!

2026-06-21
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

 سب کچھ مہنگا ہے

2026-06-20
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ثالثی !

2026-06-19

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.