بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لداخ : پانچ تشویشناک مریض  فضائی راستے سے چندی گڑھ منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مشرقی لداخ:ڈیمچوک کے بعدفوج نے دیپ سانگ میں تصدیقی گشت شروع کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

نئی دہلی؍۸جون

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

                بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) نے پیر کے روز بتایا کہ لداخ سے پانچ انتہائی تشویشناک مریضوں‘ جن میں بھارتی فوج کے تین اہلکار بھی شامل ہیں، کو بہتر طبی علاج کے لیے فضائی راستے سے چندی گڑھ منتقل کیا گیا ہے۔

                بھارتی فضائیہ کی مغربی فضائی کمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ سال۲۰۲۶ کے دوران صرف لداخ سیکٹر میں ہی فضائی طبی انخلا کارروائیوں کے ذریعے۱۴۳جانیں بچائی جا چکی ہیں۔

                فضائیہ کے مطابق یہ اہم طبی انخلا مشن لداخ کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں اور خراب موسمی حالات کے باوجود کامیابی سے انجام دیا گیا۔

                پوسٹ میں کہا گیا، ’’بھارتی فضائیہ نے لداخ سے ایک اہم طبی انخلا مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کیا، جس کے تحت پانچ شدید علیل مریضوں کو مزید بہتر علاج کے لیے چندی گڑھ منتقل کیا گیا۔ ان مریضوں میں بھارتی فوج کے تین اہلکار، ایک زیر کفالت فرد اور ایک لداخی شہری شامل تھے۔‘‘

                فضائیہ نے اس مشن کی چند تصاویر بھی جاری کیں اور بتایا کہ خراب موسمی حالات اور بلند پہاڑی علاقوں کے باوجود سی ۱۷؍اور اے این۳۲ طیاروں نے مریضوں کو محفوظ، بروقت اور تیزی سے منتقل کیا۔

                بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ مشن انسانی جانوں کے تحفظ اور ہنگامی حالات میں مدد فراہم کرنے کے لیے بھارتی فضائیہ کے عزم کا مظہر ہے۔

                طبی اصطلاح ’ڈینجرسلی اِل لسٹ‘ ایسے مریضوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کی حالت انتہائی نازک اور غیر مستحکم ہو اور جن کے بارے میں یہ خدشہ ہو کہ ان کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے یا جان کو فوری خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل او سی کے نزدیک راجوری میں  تین مارٹر گولے ناکارہ بنائے گئے

Next Post

دفاعی سیکرٹری کا  لیہہ سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
دفاعی سیکرٹری کا   لیہہ سیکٹر میں آپریشنل  تیاریوں کا جائزہ

دفاعی سیکرٹری کا  لیہہ سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.