جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں خاتون پی ایس اے  کے تحت حراست میں لیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

سرینگر؍۶جون

عوامی امن و امان اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک اہم کارروائی کے تحت بارہمولہ پولیس نے جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایک خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

پولیس کے مطابق حسینہ بیگم زوجہ محمد یوسف بٹ، ساکن شیری بارہمولہ، کے خلاف متعدد غیر قانونی اور مبینہ طور پر ملک مخالف سرگرمیوں سے متعلق مقدمات درج تھے، جن کی بنیاد پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ بارہمولہ کی جانب سے جاری کردہ حراستی حکم نامے کے تحت خاتون کے خلاف کارروائی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ خاتون مختلف اضلاع میں درج کئی فوجداری مقدمات میں مطلوب تھی۔

حکم نامے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پولیس نے خاتون کو احتیاطی حراست میں لے کر ضلع جیل بھدرواہ منتقل کر دیا۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس امن و سلامتی کے قیام کے لیے اپنی وابستگی کا اعادہ کرتی ہے اور عوامی امن و امان اور سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن چودھویں روز بھی جاری رہا

Next Post

ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو

ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.