جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-05
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

نئی دہلی، 04 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ونیش پھوگاٹ کیس میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کی وہ درخواست مسترد کر دی ہے، جس میں اس نے دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے ان کے خلاف کیے گئے ریمارکس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا جسٹس پی ایس نرسمہا اور اروند کمار پر مشتمل بنچ نے کہا کہ ڈبلیو ایف آئی کی طرف سے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست اب بے معنی ہو گئی ہے کیونکہ ونیش پھوگاٹ نے بالآخر 29 مئی کو سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سلیکشن ٹرائلز میں حصہ لے لیا تھا۔ بنچ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا کہ خصوصی عرضی کے نمٹائے جانے کو سپریم کورٹ کی طرف سے ان نتائج کی تائید نہیں مانا جانا چاہیے۔ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے پھوگاٹ کو ‘شرمناک’ وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے پر ڈبلیو ایف آئی کی سخت نکتہ چینی کی تھی اور ڈبلیو ایف آئی کی اس کارروائی کو انتقامی جذبے سے کی گئی کارروائی قرار دیا تھا۔
بنچ نے کہا، "بعد کی تبدیلیوں (واقعات) کو دیکھتے ہوئے یہ ایس ایل پی اب بے معنی ہو گئی ہے۔ تاہم اس عدالت کے فیصلے کو ہائی کورٹ کے نتائج اور ریمارکس کو دہرانے یا ان کی تصدیق کرنے کے طور پر نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مسائل ابھی بھی کھلے رکھے گئے ہیں۔” قابلِ ذکر ہے کہ ڈبلیو ایف آئی نے دہلی ہائی کورٹ کے 22 مئی کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا، جس میں پھوگاٹ کو 2026 ایشیائی کھیلوں کے لیے سلیکشن ٹرائلز میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

Next Post

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
Next Post
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.