منگل, اکتوبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026: میچ کے بعد وراٹ کوہلی نے ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ ملانے سے انکارکیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-24
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

حیدرآباد، 23 مئی (یو این آئی): انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں جمعہ کے روز سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) اور رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے درمیان کھیلے گئے میچ کے اختتام پر ایک سنسنی خیز اور غیر متوقع منظر دیکھنے کو ملا، جب وراٹ کوہلی نے ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔

میچ ختم ہونے کے بعد جب دونوں ٹیموں کے کھلاڑی روایتی طور پر ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کے لیے لائن میں کھڑے ہوئے، تو کوہلی نے ایس آر ایچ کے کپتان پیٹ کمنز اور ابھیشیک شرما سے تو ہاتھ ملایا، لیکن انہوں نے ٹریوس ہیڈ کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا۔ ہیڈ نے کوہلی کی طرف اپنا ہاتھ بڑھایا ہوا تھا، لیکن کوہلی انہیں چھوڑ کر آگے کھڑے اگلے کھلاڑی سے ہاتھ ملانے لگے۔

متعلقہ

میدوی دیف نے پال کو شکست دے کر شنگھائی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

چھ ہندوستانی کھلاڑیوں نے کٹ پار کیا

اس سے قبل، آر سی بی کی بیٹنگ کے دوران بھی وراٹ کوہلی کو میدان پر ٹریوس ہیڈ کے ساتھ تلخ کلامی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ حالانکہ، یہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان اس نوک جھونک کی اصل وجہ کیا تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں ثاقب اور ملنگا سے بہت کچھ سیکھ رہا ہوں: کمنس

Next Post

جنگ سے قبل 27 ممالک بحرانی فنڈز تک رسائی کو یقینی بنانے کی کوشش میں ہیں: عالمی بینک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میدوی دیف نے پال کو شکست دے کر شنگھائی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

میدوی دیف نے پال کو شکست دے کر شنگھائی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-10-18 - Updated on 2026-10-19
چھ ہندوستانی کھلاڑیوں نے کٹ پار کیا
کھیل

چھ ہندوستانی کھلاڑیوں نے کٹ پار کیا

2026-10-18 - Updated on 2026-10-19
کھیل

دراوڑ، گِلکرسٹ اور مورگن ممبئی انڈینز کے کوچ کی دوڑ سے باہر

2026-10-18 - Updated on 2026-10-19
کھیل

ڈنمارک کی واحد امید، اینڈرس اینٹونسن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

2026-10-18 - Updated on 2026-10-19
کھیل

ہندوستان کا ہدف تمغوں کی اپنی سابقہ ریکارڈ تعداد کو مزید بہتر بنانا

2026-10-18 - Updated on 2026-10-19
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
Next Post
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ

جنگ سے قبل 27 ممالک بحرانی فنڈز تک رسائی کو یقینی بنانے کی کوشش میں ہیں: عالمی بینک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.