منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلگام حملہ جموں و کشمیر کیلئے بڑا دھچکا تھا:فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-22
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جے کے سی اے اسکینڈل:   فاروق عبداللہ کے خلاف   ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

Jammu: Jammu and Kashmir National Conference president Farooq Abdullah addresses a press conference, at his residence in Jammu, Thursday, March 12, 2026. Abdullah had a narrow escape when a gunman allegedly opened fire at him from behind while he was leaving a marriage function on Wednesday. (PTI Photo)(PTI03_12_2026_000099B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘

۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ

سرینگر؍۲۱؍اپریل
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ‘ فاروق عبداللہ نے منگل کو پہلگام دہشت گرد حملے کو جموں و کشمیر کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا، جبکہ انہوں نے گزشتہ سال اس واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمرعبداللہ نے کہا کہ وہ تمام شہید ہونے والوں کو خراج پیش کرنا چاہتے ہیں، خصوصاً ان لوگوں کو جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہونے کی جرأت دکھائی۔
امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ دوسرے دور کے مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ مسلسل بات چیت بالآخر امن کی راہ ہموار کرے گی، اور کہا کہ پرامن حل کے سوا کوئی متبادل نہیں ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’بات چیت کے کئی دور ہو سکتے ہیں، مگر آخرکار امن ہی غالب آئے گا۔ دنیا کو صرف امن کے ذریعے ہی بچایا جا سکتا ہے‘‘۔
خواتین ریزرویشن بل کے حوالے سے این سی صدر نے کہا کہ ان کی جماعت ریزرویشن کے خلاف نہیں ہے، اور یاد دلایا کہ جب۲۰۲۳ میں یہ بل پیش کیا گیا تھا تو اسے اکثریت سے منظور کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کا ریاسی میں اہم تنصیبات کی سکیورٹی کا جائزہ

Next Post

التجا کا رام بن کا دورہ ‘نوجوان کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘
اہم ترین

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘

2026-07-28
۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ
اہم ترین

۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ

2026-07-28
سنہا کا پائیدار اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے پر زور
اہم ترین

سنہا کا پائیدار اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے پر زور

2026-07-28
 ۷؍لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج کے ڈاگ اسکواڈ کی خدمات حاصل
اہم ترین

 ۷؍لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج کے ڈاگ اسکواڈ کی خدمات حاصل

2026-07-28
’۲۰۳۶ تک پیسہ غیر متعلق ہو سکتا ہے‘مصنوعی ذہانت ہر چیز بدل دے گی‘
اہم ترین

’۲۰۳۶ تک پیسہ غیر متعلق ہو سکتا ہے‘مصنوعی ذہانت ہر چیز بدل دے گی‘

2026-07-28
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
اہم ترین

لوک سبھا میں پرچہ لیک اور  امتحانی بدعنوانیوں کے خلاف ترمیمی بل پیش، سزائیں مزید سخت کرنے کی تجویز

2026-07-28
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف  اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار

2026-07-28
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

سرینگر میں ۵ء۶۰کروڑ  روپے مالیت کی۸غیر  منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-07-28
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

التجا کا رام بن کا دورہ ‘نوجوان کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.