بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہو رہا ہے ‘ یہ محض افواہیں ہیں ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہو رہا ہے ‘ یہ محض افواہیں ہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ضروری اشیاء وافر مقدار میں موجود ‘تقسیم کو یقینی بنایا جارہا ہے :گرگ

ندائے مشرق خبر

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر؍۲۵مارچ

ڈویژنل کمشنر کشمیر انشول گرگ نے بدھ کے روز ممکنہ لاک ڈاؤن سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں اور صرف سرکاری ذرائع پر ہی بھروسہ کریں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا’’لاک ڈاؤن کے حوالے سے کئی افواہیں گردش کر رہی ہیں، مگر حکومت کی جانب سے ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اگر کوئی فیصلہ لیا گیا تو اسے باضابطہ طور پر عوام تک پہنچایا جائے گا۔ میں سب سے گزارش کرتا ہوں کہ گھبرائیں نہیں۔ ضروری اشیاء کے ذخائر کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور ان کی دستیابی و تقسیم کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘‘۔

گرگ نے افواہیں پھیلانے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں اور غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام مستند معلومات کے لیے صرف سرکاری پلیٹ فارمز پر انحصار کریں۔

سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ حالات مستحکم ہیں اور مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ان کاکہنا تھا’’سکیورٹی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے باقاعدہ مشترکہ جائزے کیے جا رہے ہیں۔ سیاحتی مقامات کھولے جا رہے ہیں اور ہمیں سیاحوں کی بڑی آمد دیکھنے کو مل رہی ہے،” انہوں نے بتایا‘‘۔

سیاحتی سیزن کا ذکر کرتے ہوئے صوبائی کمشنر نے کہا کہ ٹیولپ گارڈن کے کھلنے کے بعد سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس کی دن بھر نگرانی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے سیاحوں سے اپیل کی کہ وہ آئندہ بہار اور گرمیوں کے موسم میں بڑی تعداد میں کشمیر کا رخ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کی یونیورسٹیوں میں۴۰فیصد تدریسی اسامیاں خالی

Next Post

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.