جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کل جماعتی میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گے اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-25
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 24 مارچ (یواین آئی) ایران میں جاری جنگ کے باعث ملک میں پیدا ہونے والے ایندھن اور انسانی بحران کے درمیان مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مرکزی حکومت نے بدھ کی شام 5 بجے کل جماعتی میٹنگ منعقد کی ہے، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے ان سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دینے والے بل پر بھی بحث ممکن ہے اور حکومت اس معاملے پر تمام جماعتوں کا تعاون چاہتی ہے۔
حکومت کی جانب سے بلائی گئے کل جماعتی میٹنگ پر ردعمل دیتے ہوئے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ وہ پہلے سے طے شدہ کیرالہ کے دورے کی وجہ سے میٹنگ میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے پر بحث ضروری ہے، لیکن حکومت پہلے ہی سنگین غلطی کر چکی ہے۔
مسٹر راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ نظام کا ڈھانچہ ہی کمزور کر دیا گیا ہے، جسے بہتر کرنے میں کافی وقت لگے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی آزادانہ فیصلے کرنے کے بجائے امریکہ اور اسرائیل کے اثر و رسوخ میں کام کرتے ہیں اور کسانوں و نوجوانوں کے مفاد میں موثر اقدامات نہیں کر پا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

Next Post

اپوزیشن نے خلیجی جنگ کے اثرات پر حکومت کو خبردار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری

اپوزیشن نے خلیجی جنگ کے اثرات پر حکومت کو خبردار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.