بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کچھوؤں اور مگرمچھوں کی اسمگلنگ کرنے والے بین الاقوامی گروہ کا سرغنہ کانپور میں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-10
in قومی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 9 مارچ (یو این آئی) حکومت نے پیر کے روز بتایا کہ مدھیہ پردیش اسٹیٹ ٹائیگر اسٹرائیک فورس (ایم پی ایس ٹی ایس ایف) نے مرکزی وائلڈ لائف کرائم کنٹرول بیورو (ڈبلیو سی سی بی) کے تعاون سے ایک مہم چلا کر رینگنے والے جانوروں کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے مرکزی سرغنہ کو کانپور ضلع میں گرفتار کیا ہے۔
مدھیہ پردیش میں کچھوؤں اور مگرمچھوں کی بین الاقوامی غیر قانونی تجارت سے وابستہ تین مقدمات میں مطلوب ملزم تارک ناتھ گھوش گزشتہ آٹھ برس سے مفرور تھا۔ اس کے خلاف تین مختلف عدالتوں نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے۔ وزارتِ ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی نے پیر کے روز ایک بیان میں بتایا کہ تارک ناتھ گھوش کا گروہ اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آندھرا پردیش، بہار، اڈیشہ، تمل ناڈو، کرناٹک اور مغربی بنگال سمیت کئی ریاستوں میں پھیلا ہوا ہے۔ شبہ ہے کہ اس کا نیٹ ورک ہندوستان کے علاوہ بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، مینمار اور سنگاپور تک پھیلا ہوا ہے۔ گھوش کی گرفتاری جنگلی حیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ اسے 9 مارچ بروز پیر شیَوپوری (مدھیہ پردیش) کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جانا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گروہ کے نیٹ ورک کے بارے میں مزید معلومات اور خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے پولیس اور محکمۂ جنگلات کے افسران عدالت سے درخواست کریں گے کہ تارک ناتھ کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں دیا جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ : عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی

Next Post

فضائی پابندیوں کے سبب انڈیگو کی مانچسٹر جانے والی پرواز دہلی واپس لوٹ آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

فضائی پابندیوں کے سبب انڈیگو کی مانچسٹر جانے والی پرواز دہلی واپس لوٹ آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.