جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی رہائش گاہ پر ہولی کی تقریبات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-05
in قومی خبریں
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئی) ریکھا گپتا نے بدھ کے روز اپنی سرکاری رہائش گاہ پر بی جے پی رہنماؤں، پارٹی کارکنان اور مقامی باشندوں کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا وزیر اعلیٰ نے لوگوں کو رنگ لگا کر مبارکباد دی اور اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان کی رہائش گاہ پر پارٹی اراکین اور شہریوں کی بڑی تعداد جشن میں شرکت کے لیے موجود تھی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے إمحترمہ گپتا نے کہا، "ہولی کے اس مقدس موقع پر میں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یہ رنگوں کا تہوار آپ کی زندگیوں میں نئی امید، نیا جوش اور خوشحالی لے کر آئے۔”
انہوں نے کہا کہ ایک ترقی یافتہ دہلی وہ ہے جہاں تہوار بھی بااختیار بنانے کا ذریعہ بنیں۔
انہوں نے کہا”ہم نے اس ہولی پر ہر گھریلو خاتون، ہر بیٹی، ہر بہن اور ہر ماں کو عزت و احترام اور تعاون کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ باورچی خانے سے لے کر خوابوں کی پرواز تک، ہم ہر گھرانے کی طاقت کو تسلیم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں،”
ریکھا گپتا نے مزید کہا کہ ہولی صرف رنگوں کا تہوار نہیں بلکہ خود انحصاری کا جشن بھی ہونا چاہیے۔ "ہر گھر میں خوشحالی اور ہر خاندان میں ترقی ہو،”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کے جوابی وار میں امریکہ کو اب تک نقصان

Next Post

راہل نے کارکنوں کے ساتھ منائی ہولی، کھرگے اور پرینکا گاندھی نے ہولی کی دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

راہل نے کارکنوں کے ساتھ منائی ہولی، کھرگے اور پرینکا گاندھی نے ہولی کی دی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.