ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ حملہ برسی سے قبل لال چوک میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی کارروائیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پلوامہ حملہ برسی سے قبل لال چوک میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی کارروائیاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر:حکام کے مطابق۲۰۱۹کے پلوامہ خودکش حملے کی ساتویں برسی سے قبل جمعہ کو یہاں شہر کے لال چوک علاقے میں سکیورٹی فورسز نے اچانک چیکنگ کی، جس میں۴۰سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
حکام نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس کی ٹیموں نے یہاں لال چوک کے تجارتی مرکز میں اچانک چیکنگ اور تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے ہوٹلوں میں مقیم مہمانوں کے شناختی کارڈ بھی چیک کیے۔
یہ چیکنگ پلوامہ حملے کی ساتویں برسی سے قبل سکیورٹی اقدامات کا حصہ ہے جو۱۴فروری۲۰۱۹کو اس وقت پیش آیا تھا جب دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتھ پورہ میں سرینگرجموں قومی شاہراہ پر سی آر پی ایف کے قافلے سے ٹکرا گئی تھی۔
اس خودکش حملے میں۴۰سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے نوشہرہ سیکٹر کا کیا دورہ

Next Post

اچھن ڈمپنگ سائٹ کی  فوری بندش ممکن نہیں ہے :حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
اچھن ڈمپنگ سائٹ کی  فوری بندش ممکن نہیں ہے :حکومت

اچھن ڈمپنگ سائٹ کی  فوری بندش ممکن نہیں ہے :حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.