جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار انتخابات کو چیلنج کرتے ہوئے جن سوراج پہنچی سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-06
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی)سیاسی پارٹیوں کے لئے انتخابات کے تعلق سے حکمتِ عملی بنانے والے پرشانت کشور کی پارٹی جن سوراج نے بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے نتائج میں ’’بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے انتخابات کو چیلنج کیا ہے اور دوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست کے ساتھ سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت دائر عرضی میں بہار حکومت پر الزام لگایا گیا ہے کہ ضابطۂ اخلاق نافذ ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خاتون روزگار اسکیم کے تحت خاتون ووٹروں کے بینک کھاتوں میں 10,000 روپے منتقل کیے گئے اور اس اسکیم میں نئے مستفیدین کے نام بھی شامل کیے گئے۔ عرضی کے مطابق، انتخابات کے دوران مستفیدین کے نام شامل کرنا اور فنڈز کی تقسیم غیر قانونی ہے اور آئین کے آرٹیکل 14، 21، 112، 202 اور 324 کی خلاف ورزی ہے۔
درخواست گزار نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آئین کے آرٹیکل 324 اور عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی دفعہ 123 کے تحت کارروائی کرنے کی ہدایت دی جائے۔ عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ووٹنگ کے دونوں مرحلوں کے دوران جیویکا گروپ کی 1.8 لاکھ خواتین استفادہ کنندگان کو تعینات کرنا غیر قانونی اور امتیازی تھا۔
درخواست گزار نے مبینہ بدعنوانی کی بنیاد پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ سپریم کورٹ کے سبرامنیم بالاجی بنام تمل ناڈو (2013) مقدمے میں جاری ہدایات کو نافذ کیا جائے اور مفت اشیاء، براہِ راست فائدہ منتقلی (ڈی بی ٹی) اسکیموں اور فلاحی اقدامات پر واضح رہنما اصول جاری کیے جائیں۔
عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی پروگرام کے اعلان سے قبل برسراقتدار سیاسی جماعتوں کی جانب سے مفت اشیاء، ڈی بی ٹی اسکیموں اور فلاحی پروگراموں جیسی اسکیموں کے نفاذ کے لیے کم از کم چھ ماہ کی مدت مقرر کرے، کیونکہ یہ منصفانہ اور آزادانہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔
چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوئے مالیا باگچی پر مشتمل بنچ جمعہ کو اس معاملے کی سماعت کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کے جواب کے بغیر ہی اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان لوک سبھا میں صدر کے خطبہ پر شکریہ کی تحریک منظور

Next Post

لوک سبھا میں تعطل برقرار، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری

لوک سبھا میں تعطل برقرار، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.