جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم کے جواب کے بغیر ہی اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان لوک سبھا میں صدر کے خطبہ پر شکریہ کی تحریک منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-06
in قومی خبریں
A A
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 05 فروری (یواین آئی) لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے جواب کے بغیر ہی صدر کے خطبہ پر شکریہ کی تحریک جمعرات کو منظور کر لی گئی۔ ایوان کی کارروائی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد دوپہر 12 بجے دوبارہ شروع ہوتے ہی اپوزیشن کے ارکان ہنگامہ اور نعرے بازی کرنے لگے۔
کانگریس کے ارکان وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگا رہے تھے کہ انہوں نے تجارتی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کے سامنے سرینڈر کر دیا ہے۔ کانگریس کے ارکان پوسٹر بھی لہرا رہے تھے۔ سماج وادی پارٹی کے ارکان وارانسی میں منی کرنیکا گھاٹ کو منہدم کرنے اور وہاں دیوی اہلیابائی ہولکر کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے نعرے بازی اور ہنگامہ کر رہے تھے۔ ایس پی کے ارکان بڑے بڑے پوسٹر لئے ہوئے تھے جن پر اہلیابائی ہولکر کی تصویر تھی۔ اسی دوران لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے قانون ساز دستاویزات ایوان کے سامنے رکھوائے۔ اس کے بعد مسٹر برلا نے خطبہ پر شکریہ کی تحریک ایوان کی منظوری کے لئے پیش کی اور اس پر آئے ترامیم کو ایوان نے مسترد کر دیا۔ اس کے بعد ایوان نے شکریہ کی تحریک کو صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔
مسٹر برلا نے شور شرابہ اور ہنگامہ کر رہے ارکان سے اپیل کی کہ ایوان کی وقار کو قائم رکھیں۔ ان کی اپیل کا اپوزیشن کے ارکان پر کوئی اثر نہیں ہوا اور وہ شور مچاتے رہے۔ کئی ارکان بینر اور پوسٹر لے کر ایوان کے بیچ میں آ کر ہنگامہ کر رہے تھے۔ اس پر مسٹر برلا نے کارروائی کو دوپہر دو بجے تک کے لئے ملتوی کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نا برابری اور عدم برداشت کو فروغ دے رہی ہے: کھڑگے

Next Post

بہار انتخابات کو چیلنج کرتے ہوئے جن سوراج پہنچی سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

بہار انتخابات کو چیلنج کرتے ہوئے جن سوراج پہنچی سپریم کورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.