پیر, اکتوبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-16
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی، 15 جولائی (یواین آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ اتراکھنڈ کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی ‘چھاتروں کی گونج’ مہم کے تحت 17 جولائی کو دہرادون پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے پروگرام کی اجازت سازش کے تحت منسوخ کر دی ہے پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اتراکھنڈ کانگریس کے صدر گنیش گودیال اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر یشپال آریہ کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ اتراکھنڈ حکومت کا یہ فیصلہ واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ بی جے پی مسٹر گاندھی کی مہم سے گھبرا گئی ہے۔
اتراکھنڈ کانگریس لیڈران نے اپنی الگ الگ پوسٹس میں کہا کہ بی جے پی حکومت نہیں چاہتی کہ مسٹر گاندھی کا پروگرام پریڈ گراؤنڈ میں ہو، اس لیے انتظامیہ کے ذریعے پروگرام منعقد کرنے کی اجازت منسوخ کرائی گئی ہے۔ پارٹی کا دعویٰ ہے کہ انتظامیہ نے کسی دوسرے پروگرام کا حوالہ دیا، جبکہ دیر رات کانگریس لیڈران اور کارکنان کے پہنچنے پر پورا پریڈ گراؤنڈ خالی ملا۔
کانگریس لیڈران نے کہا کہ پارٹی اس فیصلے سے ڈرنے والی نہیں ہے اور 17 جولائی کو ہونے والا ‘چھاتروں کی گونج’ مہم کا پروگرام تاریخی ہوگا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ جمہوری طریقے سے منعقد کیے جانے والے پروگرام میں رکاوٹیں ڈالنا بی جے پی حکومت کی سیاسی گھبراہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

Next Post

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.