اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں جوئے کے اڈے پر چھاپے میں۲؍افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر: عوامی نظم و ضبط کو بر قرار رکھنے اور غیر قانونی قمار بازی کی سرگرمیوں کے خلاف مہم کے تحت پلوامہ پولیس نے مورن علاقے میں ایک عوامی مقام سے قمار بازی میں ملوث دو افرد کو گرفتار کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ قمار بازی کی سرگرمیوں سے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن پلوامہ کی ایک ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر چھاپہ مارا۔
انہوں نے کہا کہ اس چھاپہ مار کارروائی کے دوران ۵۲تاش کے پتے اور دائو پر لگی۹ہزار روپیوں کی رقم بر آمد کرکے ضبط کر لی گئی اور موقع سے دو ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت محمد سلیم شیخ ولد غلام نبی شیخ ساکن مورن اور امتیاز احمد گنائی ولد محمد شفیع گنائی ساکن مورن کے بطور کی گئی۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ چار دیگر افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پلوامہ میں متعلقہ ایکٹ کے تحت ایک ایف آئی آر درج کی گئی اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تھینک یو چلہ کلاں!

Next Post

جموں میں۵۰لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ سونا بر آمد، ملزم خواتین مفرور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

جموں میں۵۰لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ سونا بر آمد، ملزم خواتین مفرور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.