بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سونہ مرگ میں برفانی تودہ گرنے کے بعد گاندربل پولیس کی ایڈوائزری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-29
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سونہ مرگ میں برفانی تودہ گرنے کے بعد گاندربل پولیس کی ایڈوائزری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر: سونہ مرگ میں گذشتہ رات برفانی تودہ گر آنے کے واقعے کے بعد گاندربل پولیس نے برفانی تودے سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ رات۱۰بجکر۱۵منٹ پر نیو ٹریک یارڈ سونہ مرگ کے قریب برفانی تودہ گر آنے کا واقعہ پیش آیا۔انہوں نے کہا’’خوش قسمی سے اس کا اثر معمولی رہا اور کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے‘‘۔
ان کا کہنا ہے کہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے پولیس ٹیم کے ساتھ ایس ڈی آر ایف بر وقت موقع پر پہنچ گئی۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ متعلقہ محکمے صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے احتیاطی اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا’’موجودہ حالات کے پیش نظر گاندر بل پولیس عوام، سیاحوں اور ٹرانسپورٹروں کو سختی سے ہدایت کرتی ہے کہ وہ برفانی تودے کے خطرے والے علاقوں میں جانے یا وہاں قیام کرنے سے اجتناب کریں‘‘۔
ان کا کہنا ہے کہ برفانی تودے آنے کے امکانات انتہائی زیادہ ہیں اور حساس علاقوں میں غیر ضروری نقل و حمل سنگین خطرات کا باعث بن سکتی ہے۔پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری ہدایات پر عمل کریں، مقامی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور سونہ مرگ ایکسز اور ملحقہ علاقوں میں سرف کرنے کے دوران حفاظت کو ترجیح دیں۔انہوں نے کہا کہ گاندربل پولیس عوام کی سلامتی اور بہبود کے لئے پر عزم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کے ہاتھ سے مذاکرات کے لیے وقت نکل رہا ہے:ٹرمپ

Next Post

اسمبلی سیشن :سول سیکرٹریٹ کے اردگرد گاڑیوں کے داخلے اور پارکنگ پر پابندیاں عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
اسمبلی سیشن :سول سیکرٹریٹ کے اردگرد گاڑیوں کے داخلے اور پارکنگ پر پابندیاں عائد

اسمبلی سیشن :سول سیکرٹریٹ کے اردگرد گاڑیوں کے داخلے اور پارکنگ پر پابندیاں عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.