جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’کٹھوعہ میں جیشِ محمد کا پاکستانی دہشت گرد ہلاک‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں: ایک سرکاری اہلکار نے جمعہ کے روز بتایا کہ جموں و کشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ کارروائی میں ضلع کٹھوعہ کے بلاور کے عمومی علاقے میں جیشِ محمد  سے وابستہ ایک پاکستانی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔
تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) جموں، بھیم سین ٹوٹی نے کہا کہ یہ کارروائی جموں و کشمیر پولیس کی ایک چھوٹی ٹیم نے فوج اور سی آر پی ایف کے اشتراک سے انجام دی۔
آئی جی پی جموں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا’’ضلع کٹھوعہ کے بلاور کے عمومی علاقے میں فوج اور سی آر پی ایف کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران جے کے پی کی ایک چھوٹی ٹیم نے ایک پاکستانی جیش دہشت گرد کو ہلاک کیا ہے۔‘‘
ادھر فوج کی رائزنگ اسٹار کور نے اپنے سرکاری ایکس ہینڈل پر کہا’’مخصوص خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر۲۳جنوری۲۰۲۶کو ضلع کٹھوعہ کے عمومی علاقے پرہیتر میں فوج اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا۔ علاقے کو گھیرے میں لیا گیا اور رابطہ قائم ہوا۔ مشترکہ فورسز کی ایک درست کارروائی میں ایک غیر ملکی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔ تلاشی کارروائیاں جاری ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 برفانی طوفان جس نے۱۵گھنٹوں میں پانچ فٹ تک برف  درج کرائی

Next Post

 جموں کے بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولاتِ زندگی متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
 جموں کے بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولاتِ زندگی متاثر

 جموں کے بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولاتِ زندگی متاثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.